کورونا وائرس سے بچنے کا طریقہ مل گیا، وہ 7بنیادی اصول جن پر عمل کرکے لاکھوں لوگ صحتیاب ہوگئے ،ضرور جانئے

اسلام آباد(پی این آئی) کورونا وائرس نے اس وقت پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے جس کے بعد ابھی تک دنیا بھر میں اس سے متاثرہ افراد کی تعداد 8 لاکھ 59 ہزار ہو گئی ہے جبکہ 42 ہزار سے زیادہ افراد […]

ملیریا کی دوا کا تجربہ کامیاب، 8 دنوں میں 93 فیصد مریض صحت یاب ہو گئے

واشنگٹن (پی این آئی) ملیریا کی دوا کا تجربہ کامیاب، 8 دنوں میں 93 فیصد مریض صحت یاب ہو گئے۔ دوا کا شدید بیماری کا شکار 80 مریضوں پر تجربہ کیا گیا جس میں سے 93 فیصد 8 دنوں میں جبکہ کچھ مریض ایسے بھی […]

کورونا وائرس کے مریضوں کی جان بچانے کیلئے کونسی دو ادویات فائدہ مند ہیں؟ باقاعدہ منظوری دیدی گئی

واشنگٹن(پی این آئی)امریکا میں خوراک و ادویات کی انتظامیہ (ایف ڈی اے) نے کورونا وائرس کے مخصوص مریضوں کی جان بچانے کیلئے خصوصی ادویات استعمال کرنے کی اجازت دے دی۔ایف ڈی اے نے یہ باتنجی ٹی وی کو بتائی ہے۔ ایف ڈی اے کے مطابق […]

اسلام آباد کی فضا میں پولن کی مقدار خطرناک حد تک بڑھ گئی

(پی این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی فضا میں پولن کی مقدار 22 ہزار 382 فی مکعب میٹرکی بلند ترین سطح پر ریکارڈ کی گئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز اسلام آباد میں پولن کی مقدار 8 ہزار 641 فی مکعب میٹر تھی لیکن آج […]

غیر ضروری طور پر دستانے پہننا آپکی صحت کیلئے خطرہ ہے، حکومت نے روک دیا

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1ہزار سے بڑھ گئی ہے، سعودی حکام کا خدشہ ہے کہ اگلے چند روز میں متاثرہ افراد کی گنتی میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ جس سے نمٹنے کے لیے پیشگی تیاریاں کر رکھی […]

کورونا وائرس 50سالہ شخص کے پھیپھڑوں کو کس طر ح متاثر کرتا ہے؟ ہوش اڑا دینے والی ویڈیو جاری کر دی گئی

نیویارک(پی این آئی) گزشتہ دنوں امریکہ کی جارج واشنگٹن یونیورسٹی میں کورونا وائرس کے ایک مریض کو لایا گیا۔ ڈاکٹروں نے اس کے پھیپھڑوں کی ایک ورچوئل ویڈیو جاری کی ہے جس میں وائرس کی وجہ سے پھیپھڑوں کو پہنچنے والا نقصان دیکھ کر کوئی […]

وہ دو عام سی ادویات جو کورونا وائرس کے علاج میں کا ر آمد قرار دیدی گئیں۔۔۔پاکستانی ڈاکٹرکے انکشاف نے کورونا وائرس سے پریشان لوگوں کو آگاہ کر دیا

لاہور (پی این آئی) پاکستانی ڈاکٹر ظفر اقبال نے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا کے علاج میں کلوروکین اور ایزتھرو مائسین ادویات کارآمد ہیں ۔ تاہم اس سے قبل ایک مخصوص ٹیسٹ کرانا ضروری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر اقبال کا کہنا ہے کہ کلوروکین […]

کورونا کا خطرہ، چشمہ اور لینسز پہننے والوں کے لیے خاص احتیاطی تدابیر

اسلام آباد(پی این آئی)گزشتہ برس دسمبر میں چین سے منظر عام پر آنے والا کورونا وائرس اب 197 تک پھیل چکا ہے اور ماہرین طب نے اس وائرس سے بچنےکے لیے سماجی دوری اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔جہاں ماہرینِ طب کی جانب سے جہاں […]

آخرکار پتہ چل ہی گیا، کورونا وائرس کو جڑ سے کیسے ختم کیا جا سکتا ہے؟پاکستانی ڈاکٹرنے طریقہ بتا دیا

لاہور (پی این آئی ) کورنا وائرس کب ختم ہو گا اور ترقیاتی ممالک میں زیادہ کیوں ہے ڈاکٹر ساجد نے بتا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر ساجد جب کوئی وائرس وبا تب بنتی ہے جب ایک سے دو سرے فرد میں منتقل ہوتی […]

بخار، نزلہ ، کھانسی یا سانس میں دشواری ہی نہیں بلکہ کورونا وائرس کی مزید کونسی دو علامات ہیں جو فوری ظاہر ہوتی ہیں؟ ماہرین کے انکشاف نے ہلچل مچا دی

لندن (پی این آئی) کورونا وائرس پر تحقیق کرنے والے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے انسان کی سونگھنے کی حس ختم ہوسکتی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر کسی شخص میں ’’حسِ شامّہ‘‘ یعنی سونگھنے کی حس اچانک […]

کورونا وائڑس کے بچاوکیلیےسوشل میڈیا کے ٹوٹکوں سے پرہیز کریں ،سعودی وزارت صحت کی عوام سے اپیل

سعودیہ(پی این آئی)سعودی وزارت صحت نے سوشل میڈیا پر کورونا وائرس سے بچاو کے لئے پیش کئے جانے والے مختلف طریقے اور ٹوٹکے استعمال کرنے سے اپنےعوام اور مقیم غیر ملکیوں کو منع کیا ہے۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے بھی خبردار کیا ہے کہ کورونا […]

close