ملتان کے واجدعلی نے مفتی محمد شبیر قادری سے سوال کیاکہ السلام علیکم! کیا فرما تے ہیں علمائے دین کہ گواہوں کی موجودگی میں ایک شخص نے جھوٹا طلاق نامہ لکھا یا لکھوایا جس میں گھریلو جھگڑے کی وجوہات کے بعد صریح الفاظ میں درج […]
میں اس ملک کے رسم و رواج کی شکار ایک ایسی لڑکی ہوں کہ جو محض دین کے بنیادی اصولوں سے انحراف کی وجہ سے مختلف الجھنوں اور پریشانیوں کا شکار ہو چکی ہے۔ میں ایک پڑھی لکھی خاتون ہوں۔ بچپن ہی سے مجھے نصابی […]
دین اسلام چار شادیوں کی اجازت کیوں دیتا ہے ؟اگر تمھیں ڈر ہو کہ یتیم لڑکیوں سے نکاح کرکے انصاف نہ رکھ سکو گے تو اور عورتوں میں سے جو تمھیں اچھی لگیں تم ان سے نکاح کر لو ِدو دو تین تین چار چار […]
یاجوج و ماجوج حضرت نوح علیہ السلام کے تیسرے بیٹے یافث کی اولاد میں سے ہیں۔ یہ انسانی نسل کے دو بڑے وحشی قبیلے گزر چکے ہیں جو اپنے اِرد گرد رہنے والوں پر بہت ظلم اور زیادتیاں کرتے اور انسانی بستیاں تک تاراج کر […]
جدہ (نیوز ڈیسک) سعودی کونسل آف سینئر سکالرز کے رکن عبداللہ بن سلیمان المانیہ کی جانب سے جاری کئے گئے ایک فتوے میں کہا گیا ہے کہ مسلمان اپنی مساجد کے علاوہ عیسائیوں کے گرجاگھروں اور یہودی معبدوں میں بھی عبادت کر سکتے ہیں۔ انہوں […]
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کھڑے ہو کر پانی پینا بھی سنت ہے،حضرت علیؓ کرم اللہ وجہہ امام الھدیٰ نے کھڑے ہو کر پانی پیااور فرمایا کہ میں نے اللہ کے نبیؐ کو دیکھا یوں پانی پیتے ہوئے، ڈسٹرکٹ بار فیصل آباد میں مولانا طارق جمیل نے اپنے […]
ایک مرتبہ ابلیس حضرت موسٰی علیہ السلام سے ملا اور کہنے لگا …..”اے موسٰی علیہ السلام! اللّٰہ تعالٰی نے تم کو اپنی رسالت کے لئےبرگزیدہ فرمایا ہے اور تم سے ہمکلام ہوا ہے۔ میں بھی خدا کی مخلوق میں شامل ہوں اور مجھ سے ایک […]
روایت ہے کہ ایک دن حضرت جبرائیل علیہ اسلام ایک پیالہ آبِ حیات حضرت سلیمان علیہ اسلام کے نزدیک لائے اور کہا کہ حق سبحان تعالیٰ نے تجھے اختیاردیاہے کہ تو یہ جام نوش کرے تو قیامت تک نا مرے۔ سلیمان علیہ اسلام نے جن […]
حضرت ایاس بن سلمہ رضی اللہ عنہ اپنے والد ( حضرت سلمہ رضی اللہ عنہ ) سے نقل کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا ایک مرتبہ حضرت عمربن خطاب رضی اللہ عنہ بازار سے گزرے۔ ان کے ہا تھ میں کو ڑا بھی تھا، انہوں […]
انسان کی زندگی میں اتار چڑھائو آتے رہتے ہیں ، اچھی اور بری تقدیر پر ایمان رکھنا مسلمان کیلئے ضروری ہے۔ اللہ تعالیٰ نے جہاں انسان کی دنیا میں آزمائش کیلئے اس کے سامنے کئی امتحان رکھے وہیں ان امتحانات سے سرخرو ہونے کا طریقہ […]
قرآن مجید کے ہر حرف میں ثواب و تاثیر شفا وبرکات ہیں ۔ایسے لوگ جو دنیاوی طور پر کافی پریشان رہتے ہیں ،ان کی یادداشت خراب ہوجاتی ہے،سینے پر بوجھ سا رہتا ،دل ذرا ذرا سی بات پر گھبرا جاتا ہے،انجانے خوف پریشان کرتے ہیں […]