لاہور (پی این آئی) پنجاب یونیورسٹی نے سید علی رضا ولد سید اشرف حسین ترمذی کو پاکستان سٹڈیزکے مضمون میں ان کے’دہشت گردی کے خلاف جنگ اور پاکستان پر اس کے اثرات‘ کے موضوع پر، پی ایچ ڈی مقالے کی تکمیل کے بعد پی ایچ […]
اسلام آباد (پی این آئی) انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی برونائی دارلاسلام کے سلطان حسن البلقیہ کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دے گی۔ سلطان برونائی کو یہ ڈگری دونوں ملکوں کے درمیان برادرانہ تعلقات میں مزید وسعت گہرائی اور گرم جوشی پیدا کرنے کے علاوہ مسلم دنیا […]
کراچی(پی این آئی)کراچی یونیورسٹی کا چور گرفتار، چوری کیے گئے سامان میں کیا کیا شامل؟ جامعہ کراچی کے شعبہ کرمنالوجی میں چوری کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔نجی ٹی وی نیوز کی رپورٹ کے مطابق رینجرز نے جامعہ کراچی کے شعبہ کرمنالوجی میں چوری […]
واشنگٹن (پی این آئی)امریکہ کے کن بڑےاداروں نے ٹرمپ انتظامیہ کا فیصلہ عدالت میں چیلنج کر دیا؟ امریکا کی دو جامعات نے آن لائن کلاسز لینے والے غیر ملکی طلبہ کو امریکا سے نکالنے کے ٹرمپ انتظامیہ کے فیصلے کو چیلنج کردیا۔ہارورڈ یونیورسٹی اور میساچیوسٹس […]
کراچی(پی این آئی)فنڈز نہیں ہیں، ڈاؤ یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز نے ڈاکٹروں سمیت تمام عملے کی تنخواہیں آدھی کر دیں،ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (ڈی یو ایچ ایس) نے تمام عملے بشمول ڈاکٹرز کی تنخواہیں آدھی کردی ہیں۔ذرائع کے مطابق ڈاؤ یونیورسٹی کے پروفیسرز، اسسٹنٹ […]
لاہور (پی این آئی)سرکاری انجینئرنگ یونیورسٹی نے ملازمین کی تنخواہوں میں 10 سے 50 فیصد کٹوتی کردی، جون کی تنخواہ کٹوتی کے ساتھ ملے گی۔لاہور میں سرکاری انجینئرنگ یونیورسٹی نے تنخواہوں پر 10 سے 50 فیصد کٹوتی کردی۔نوٹیفکیشن کے مطابق تنخواہوں میں کٹوتی کے بعد […]
کشمیر اور فلسطین عالم اسلام کے دو یتیم علاقے۔ اِن دونوں علاقوں پر چھائیں ظلم و ستم کی کالی گھٹائیں جو بیسویں صدی کے ربع اوّل سے لے کر آج تک تاریک سے تاریک ترین کی طرف بڑھ رہی ہیں اور اِن دونوں علاقوں کے […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب یونیورسٹی رجسٹریشن برانچ نے پرائیوٹ امیدواروں کے لئے ایم اے، ایم ایس سی اورایسوسی ایٹ ڈگری ان کامرس پارٹ ون سالانہ امتحان 2020 کے لئے ڈبل فیس کے ساتھ رجسٹریشن کی آخری تاریخ 8جولائی تک بڑھا دی ہے۔ قبل ازیں […]
اسلام آباد(پی این آئی)جامعہ پنجاب شعبہ ابلاغیات کے سابق پروفیسر ہزاروں صحافیوں کے استاد ڈاکٹر مغیث الدین شیخ کورونا کے باعث انتقال کر گئے، ممتاز ماہرِ تعلیم ،جامعہ پنجاب شعبہ ابلاغیات کے سابق پروفیسر ڈاکٹر مغیث الدین شیخ کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے۔پنجاب […]
جہلم(طارق مجید کھوکھر)پنجاب یونیورسٹی جہلم کیمپس کے سینٹر انچارج توصیف بھٹی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجا ب یونیورسٹی جہلم کیمپس میں قائم ای روز گار سنٹر میں گیارویں سیشن کیلئے داخلوں کا شیڈول جاری کر دیاگیا ہے، پنجاب یونیورسٹی جہلم کیمپس کے سینٹر […]
کراچی(پی این آئی)کراچی یونیورسٹی اور چین کی یونیورسٹی مل کر کورونا ویکسین کی تیاری پر کام کریں گی، معاہدہ کرنے کی تیاری، جامعہ کراچی اور چین کی یونیورسٹی مل کر کورونا سے بچاو کی ویکسین تیار کریں گی اس سلسلے میں آئندہ چند روز میں […]