بلوچستان کے میٹرک پاس طلبا کے لیے اسکالرشپ کی تعداد میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ پہلے ضلعی سطح پر پانچ ٹاپرز کے لیے اسکالرشپ کا اعلان کیا گیا تھا، لیکن اب بلوچستان ایجوکیشن انڈائومنٹ فنڈ کی جانب سے اسکالرشپس کی تعداد بڑھا کر دس […]
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا(کے پی) علی امین گنڈا پور نے چیف منسٹر ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ کی رقم 1.2 ارب روپے سے بڑھا کر 2.4 ارب روپے کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اگلے سال تمام سرکاری اعلیٰ تعلیمی اداروں میں فیسیں آدھی کردی جائیں […]
پنجاب بھر کے ہزاروں اساتذہ کی ریشنلائزیشن کیلئے اختیارات سی ای اوز کو دینے کا فیصلہ، سی ای او ایجوکیشن اختیارات ملتے ہی ضرورت کے تحت اساتذہ کے تبادلے کرسکیں گے۔ تفصیلات کےمطابق اساتذہ کو ان سکولوں میں ٹرانسفر کیا جائے گا جہاں ان کی […]
یو ای ٹی انٹری ٹیسٹ رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کا اعلان کردیا گیا ۔ یو ای ٹی نے ای کیٹ اور نان ای کیٹ انڈر گریجویٹ پروگرامز میں داخلوں کی تاریخ میں توسیع کر دی۔ ای کیٹ رجسٹریشن کی تاریخ 9 دسمبر سے بڑھا […]
پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ سکول ایجوکیشن کی جانب سے ڈسپلن و شفاف تدریسی نظام کیلئے 20 نکاتی گائیڈ لائنز بھی جاری کردی گئیں، ضلعی و تحصیل ایجوکیشن افسران […]
کراچی: سندھ کے 8 تعلیمی اداروں میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے انعقاد سے متعلق اہم خبر آگئی۔ سندھ کے 8 تعلیمی اداروں میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کا انعقاد 8 دسمبر کو ہوگا جس کے تحت محکمہ داخلہ نے ٹیسٹ مراکز کے اطراف دفعہ […]
پنجاب یونیورسٹی میں آج ہونہار اسکالر شپ پروگرام کا آغاز کیا گیا جس کا مقصد پورے خطے کے طلبا کو مالی مدد فراہم کرنا ہے۔ اگر آپ تعلیمی اہداف کو حاصل کرنے کے خواہاں ہیں تو ہونہار اسکالر شپ اسکیم آپ کے تعلیمی سفر میں […]
سندھ میں سرکاری و نجی اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔ محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیرنگ کمیٹی اجلاس میں فیصلہ کیاگیا کہ موسم سرماکی تعطیلات 22دسمبرسے31دسمبرتک ہوں گی۔ فیصلے کا اطلاق سرکاری و نجی سکول اور کالجز پر ہوگا، محکمہ سکول و […]
محکمہ تعلیم سندھ نے آئندہ تعلیمی سیشن 2025 یکم اپریل سے شروع کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے موجودہ سیشن کا سلیبس 25 فیصد کم کر دیا ہے اور رواں سیشن 2024 کے پہلی جماعت سے آٹھویں جماعت کے امتحانات کے علاوہ میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے […]
لاہور سمیت صوبہ بھر کے سرکاری سکولوں میں جعلی اینرولمنٹ کا انکشاف ہوا ہے۔ سکول ایجوکیشن کے مطابق اس حوالے سے سیکرٹری سکولز ایجوکیشن پنجاب خالد نذیر وٹو نے مانیٹرنگ کی ہدایت کردی،اے ای اوز کے ذریعہ طلباء کی اطلاع کردہ تعداد کم ہوئی تو […]
پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کی وجہ سے راولپنڈی میں ضلعی انتظامیہ نے کل تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ ضلع میں صورتحال کے پیش نظر تعلیمی ادارے کل بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پاکستان تحریک […]