لاہور (پی این آئی)کورونا وائرس کی وبا کے دوران سب سے زیادہ نقصان تعلیمی اداروں کاہوا ہے اور اگر ابھی بھی اسکول بند رہتے ہیں تو بچوں کا تعلیمی سال کاجو خسارہ بنے گا اس کا خمیازہ کرنا ممکن نہیں۔دوسرا معاملہ یہ بھی زیربحث رہا […]
کراچی(پی این آئی) کیمبرج اسسمنٹ انٹرنیشنل ایجوکیشن نے تعلیمی اداروں کی بندش اور کوویڈ کیسز کے پیش نظر پاکستان بھر میں اپنے ’’او لیول‘‘ اور’’ آئی جی سی ایس ایز‘‘ کے آئندہ ماہ اپریل ہونے والے سالانہ امتحانات ملتوی کرتے ہوئے اسے ری شیڈول کردیا، […]
اسلام آباد(آن لائن)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر خزاں 2020ء کے میٹرک پروگرام کے کورس کوڈ 211 اور ایف اے پروگرام کے کورس کوڈ 312 کے 25۔مارچ کو منعقد ہونے والیپرچے یوم پاکستان پریڈ کی بناء پر مقامی تعطیل کے باعث پورے اسلام آباد ریجن […]
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ کیمبرج 15 مئی کے بعد او لیول کے امتحانات کو ری شیڈول کرنے پر متفق ہوگیا ہے۔ٹوئٹر پر اپنے بیان میں شفقت محمود نے کہا کہ وہ کیمبرج اسسمنٹ انٹرنیشنل ایجوکیشن […]
لاہور(پی این آئی) میٹرک کے طلباءسے متعلق اہم خبر ،گذشتہ سال نہم جماعت کے تمام طلباکو اگلی جماعت میں پرموٹ کیا گیا تھا جس کی وجہ سے لاہور بورڈ کے تحت رواں سال 60 ہزار زائد طلباءامتحان دیں گے۔ طلباءکے امتحانات کیلئے 950 سے زائد […]
اسلام آباد(آئی این پی) ہائر ایجوکیشن کمیشن کی ہدایت کے مطابق علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ایم اے /ایم ایس سی پروگرامز آخری بار پیش کردئیے ہیں ، اگلے سمسٹر سے اِن پروگراموں میں داخلہ بند کردیا جائے گا۔ آخری موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے […]
اسلام آباد (آئی این پی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے چاروں صوبوں آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے دور دراز اور پسماندہ علاقوں کے عوام کو تعلیمی سہولیات فراہم کرنے کی غرض سے اِن علاقوں میں اپنا تعلیمی نیٹ ورک قائم کرنے اور اس کی […]
لاہور(پی این آئی )پنجاب بھر میں میٹرک کا امتحان 4 مئی جبکہ انٹر میڈیٹ کلاسزکا امتحان 12 جون سے شروع ہوگا۔نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب بورڈ کمیٹی آف چیرمینز نے صوبہ بھر کے تعلیمی بورڈز کے تحت رواں سال ہونے والے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ […]
پشاور (آن لائن) وزیراعظم عمران خان کے وژن پر عملدرآمد کرتے ہوئے حکومت خیبرپختونخوا نے جامعات کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا آغاز کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں وزیراعلی خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و اعلیٰ تعلیم کامران بنگش نے جمعرات کے […]
اسلام آباد(آن لائن)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ضلع میرپور آزاد کشمیر میں کرونا وباء کی وجہ سے لاک ڈائون کے پیش نظر ضلع بھر میںیکم مارچ سے 14۔مارچ تک منعقد ہونے والے امتحانات ملتوی کردئیے۔ ملک کے دوسرے حصوں کی طرح میرپور میں یونیورسٹی کے […]
اسلام آباد (آئی این پی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں 2020ء کے گریجویٹ ، پوسٹ گریجویٹ اور ڈپلومہ پروگراموں کے نتائج کا اعلان کردیا ہے ، تفصیلات کے مطابق پی ایچ ڈی ، ایم فل ، ایم ایس ، ایم ایس سی ، […]