ماہ رمضان میں اسلام آباد میں ایک بڑی شاپنگ فیسٹیول منعقد کی جائے گی، سردارشاپنگ فیسٹیول

اسلام آباد (پی این آئی) سپر مارکیٹ ایف سکس مرکز اسلام آباد کی ٹریڈرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے ایک وفد نے صدر شہزاد شبیر عباسی کی قیادت میں اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیااور سی ڈی اے کے تعاون سے مارکیٹوں […]

تاجر فاؤنڈر گروپ نے جی ٹین مرکز کا الیکشن جیت کر ہیٹرک مکمل کر لی

اسلام آباد (پی این آئی) انجمن تاجران جی ٹین مرکز کا الیکشن تاجر فاؤنڈر گروپ نے میدان مار لیا. تاجر فاؤنڈر گروپ نے تاجر ویلفیئر گروپ کو 129 ووٹوں سے ہرا کرجیت کی ہیٹ ٹرک بھی مکمل کرلی . انجمن تاجران جی ٹین مرکز کا […]

حکومت کورونا وائرس کی وجہ سے ہونے والے کاروباری نقصانات کا ازالہ کرے، ظفر بختاوری

اسلام آباد(پی این آئی) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سابق صدر اور ایف پی سی سی آئی کے سابق نائب صدر ظفر بختاوری نے ای الیون ٹو میں اشعر گارمنٹس کا افتتاح کیا، سی ای او بابر مجید، آئی سی سی آئی […]

ملٹی سٹوری پارکنگ کی عدم تعمیر سے بزنس تنزلی کا شکار ہیں، اجمل بلوچ سابقہ جی ٹی ایس اڈا پارکنگ میں تبدیل کیا جائے، شفیق عباسی

اسلام آباد (پی این آئی) آل پاکستان انجمن تاجران اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد کے صدر اجمل بلوچ، شفیق عباسی، اختر عباسی،چوہدری صدیق، مصعب خان، ابوبکرعابد، نے کہا ہے کہ آبپارہ سمیت اسلام آباد میں پارکنگ کے مسائل بہت زیادہ بڑھ گئے ہیں اور […]

آل پاکستان انجمن تاجران نےبجلی کے بنیادی ٹیرف میں 2روپے اضافہ مسترد کر دیا

لاہور( این این آئی)آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے حکومت کی جانب سے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 2روپے اضافے کے مجوزہ فیصلے پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں یہ نا قابل قبول فیصلہ ہے ، […]

مختصر عرصے میں شہریوں کے مسائل حل کرنے کی کوشش کریں گے، میئر اسلام آباد

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ایک وفد نے نائب صدر عبدالرحمٰن خان کی قیادت میں نومنتخب میئر اسلام آباد پیر عادل گیلانی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی اور الیکشن میں کامیابی پر انہیں مبارک باد […]

عوام کو مہنگائی سے بچانے کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لیا جائے، سردار یاسر الیاس خان

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے پر تحفظات کا اظہار کیا ہے اور اسے غیر دانشمندانہ فیصلہ قرار دیا ہے کیونکہ اس سے کاروبار ی سرگرمیوں پر […]

برطانیہ پاکستان کے ساتھ باہمی تجارت 10 ارب پاؤنڈ تک سالانہ کرنا چاہتا ہے، ڈپٹی ہائی کمیشنربرٹش کمپنیوں کیلئے پاکستان میں جوائنٹ وینچرز اور کاروبار کے پرکشش مواقع موجود ہیں، سردار یاسر الیاس

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں تعینات برطانیہ کے ڈپٹی ہائی کمشنر اور ٹریڈ ڈائریکٹر مائک نیتھوریااناکیس نے کہا کہ ان کا ملک پاکستان کے ساتھ باہمی تجارت کو موجودہ 3 ارب  پاؤنڈ سے بڑھا کر 10 ارب پاؤنڈ سالانہ کرنا چاہتا ہے جس […]

ایف بی آر لیٹ گوشوارے جمع کروانے والوں کے نوٹس واپس لے، اجمل بلوچ، خالد چوہدری

اسلام آباد (پی این آئی) آل پاکستان انجمن تاجران اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد کے صدر اجمل بلوچ اور سیکریٹری خالد چوہدری نے کہا ہے کہ کرونا کی وجہ سے کاروباری حالات ابھی تک روٹین میں نہیں آئے ایف بی آر نے مشکل حالات […]

تاجروں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے۔ عامر شہزادٹریڈ لائسنس کے خاتمے کے لیے حکومتی پالیسی پر عمل کیا جائے۔ خالد چوہدری، محبوب احمد خان

اسلام آباد (پی این آئی) ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد کے سیکریٹری اور آئی سی سی آئی کے سابق سینئر نائب صدر خالد چوہدری کی قیادت میں ایک وفد نے ایم سی آئی کے ڈائریکٹر ڈی ایم اے اور ڈائریکٹر ریونیو عامر شہزاد سے ان […]

افریقہ میں کاروبار کے مواقع تلاش کرنے میں حکومت نجی شعبے سے تعاون کرے۔۔ سردار یاسر الیاس خان کی امیر محمد خان سے گفتگو

اسلام آباد (پی این آئی) روانڈا کیلئے نامزد پاکستان کے ہائی کمشنر امیر محمد خان نے کہا کہ پاکستان کیلئے ا فریقہ کے ساتھ تجارت و برآمدات کو فروغ دینے کے وسیع مواقع موجود ہیں لہذا پاکستان کی تاجر برادری کاروبار کیلئے افریقی خطے پر […]

close