اسلام آباد (پی این آئی) ملک بھر میں ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں اضافہ کردیا گیا۔ ایل پی جی کی قیمت میں 2روپے 27پیسے فی کلو اضافہ کیا گیا،یکم اگست سے ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 26روپے 90پیسے […]
نیویارک(پی این آئی)خام تیل کی قیمتیں دو ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئیں۔۔۔عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں دو ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئیں۔عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل کی قیمت 78اعشاریہ 86ڈالر فی بیرل پر آگئی جبکہ امریکی […]
اسلام آباد(پی این آئی)پیٹرولیم مصنوعات میںنمایاں کمی متوقع، نئی قیمت فی لیٹر کیا ہو گی؟وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل (ایچ ایس ڈی) کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔زنس ریکارڈر کی رپورٹ کے مطابق آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) خارجی محاذ پر حکومت کی بڑی ناکامی، سعودی عرب کا دوبارہ ادھار پر تیل فراہم کرنے سے انکار، سعودی عرب نے دوبارہ ادھار تیل کی سہولت فراہم کرنے کے لیے حامی نہیں بھری۔ گزشتہ چند سالوں کے دوران […]
کراچی (پی این آئی)کراچی والوں کے لیے مہنگی بجلی کے دام پھر بڑھانے کی تیاریاں کرلی گئیں، شہر قائد کے لیے بجلی کی قیمت فی یونٹ 5 روپے 45 پیسے مہنگی ہونے کا امکان ہے، نیپرا نے اس حوالے سے سماعت مکمل کرکے فیصؒہ محفوظ […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں واضح کمی دیکھنے میں آئی ہے جس کے بعد قیمت دو ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئی ۔ تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 78اعشاریہ 86ڈالر فی […]
کراچی(پی این آئی)انٹربینک میں روپے کے مقابلے امریکی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہوگیا۔ آج انٹربینک میں کاروبار کے دوران ڈالرکی قدر میں 16 پیسے کا اضافہ ہوا اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاو 278 روپے 66 پیسے رہا۔انٹربینک میں گزشتہ روز […]
راولپنڈی (پی این آئی) ایف ایف سی نے 30 جولائی 2024 کو منعقدہ اپنے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں 30 جون 2024 کو اختتام پذیر ہونے والے ششماہی مالیاتی نتائج کا اعلان کیا ہے۔ سال رواں میں ہماری کارکردگی کی خاص بات سرمایہ کاری […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 400 روپے کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 400 روپے کی کمی کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 52 ہزار 300 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسٹیٹ بینک نے شرح سود میںکتنے فیصد کمی کا اعلان کردیا؟اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود میں 1 فیصد کمی کا اعلان کر دیا گیا ہے، جس کے بعد شرح سود ساڑھے 20 فیصد سے کم ہو کر ساڑھے 19 فیصد […]
کراچی(پی این آئی)پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدرمیں اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں آج ڈالر 16 پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں 85 پیسے مہنگا ہوا ہے۔پیر کو انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ […]