عوام پر مہنگائی کا ایک اور تباہ کن بم، ادویات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

لاہور(پی این آئی) ادویات کی قیمتوں میں 300 فیصد اضافہ، مہنگائی کم کرنے کی دعویدار حکومت نے عوام پر مہنگائی کا ایک اور تباہ کن بم گرا دیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں مہنگائی کی شرح کئی سالوں کی کم ترین سطح پر لے آنے […]

پاکستانی روپے کو جھٹکا، ڈالر کی قیمت میں اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی) انٹربینک تبادلہ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 278 روپے 62 پیسے پر بند ہوا۔گزشتہ سیشن میں ڈالر 278 روپے 56 پیسے […]

معروف برینڈز کے نام پر بنائی جعلی ادویات پکڑی گئیں؟ کون کونسی دوائیں ؟جانیں

پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں جعلی ادویات کے خلاف کریک ڈاؤن کیا اس دوران مختلف شہروں سے 11 جعلی ادویہ پکڑی گئیں۔ ڈرگ کنٹرول ڈائریکٹوریٹ پنجاب نے صوبے بھر میں جعلی ادویات کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے مختلف شہروں سے گیارہ جعلی ادویات […]

صارفین کیلئے اچھی خبر ، موبائل فون سستے ہو گئے‎

اسلام آباد(پی این آئی)لوکل موبائل فون مینوفیکچرنگ ایسوسی ایشن نے موبائل مہنگے فروخت ہونے کو مفروضہ قرار دے دیا۔ سینئر وائس چیئرمین نے بتایا موبائل فون 30 فیصد سستے ہوگئے ہیں،حکومت نے سیلز ٹیکس عائد کیا جس سے قیمتوں میں معمولی اضافہ کرنا پڑا، برآمدات […]

سریے اور سیمنٹ کی تازہ قیمتیں سامنے آگئیں

کراچی (پی این آئی)ملک میں تعمیراتی سریے اور سیمنٹ کی تازہ قیمتیں سامنے آگئیں۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق لوکل سریے کی کم از کم قیمت 2 لاکھ 26 ہزار اور زیادہ سے زیادہ قیمت 2 لاکھ 32 ہزار روپے فی ٹن ریکارڈ کی گئی ، […]

ورلڈبینک پاکستان کو کتنا قرض دے گا؟ بڑی خبر آ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)ورلڈ بینک کی جانب سے پاکستان کو آئندہ 10 سال میں 20 ارب ڈالر قرض ملےگا۔ ذرائع وزار ت اقتصادی امور کے مطابق ورلڈبینک پاکستان کو 10 سال میں 20 ارب ڈالر قرض دے گا۔ 14جنوری کو ورلڈ بینک کے بورڈ آف […]

145 کلو سونا، 84 کروڑ کی کرنسی پکڑی گئی

ائیرپورٹس سکیورٹی فورس ہیڈکوارٹرز نے اے ایس ایف کی سالانہ کارکردگی کے اعدادوشمار جاری کردیے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق سال 2024 کے دوران ملک بھر کے مختلف ائیرپورٹس پر کارروائیوں میں 29 کلوگرام ہیروئن ، 57 کلوگرام چرس اور 80 کلوگرام آئس ہیروئن کی مختلف […]

close