سوئی ناردرن کے لیے ایل این جی سستی، سوئی سدرن کے لیے مہنگی کر دی گئی

جنوری کیلئے سوئی ناردرن کیلئے ایل این جی سستی اور سوئی سدرن کے لیے مہنگی کردی گئی۔ اوگرا نے سوئی ناردرن سسٹم پر ایل این جی 1.81فیصد سستی کر دی گئی۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی […]

1100 ارب روپے کے ترقیاتی بجٹ سے اب تک کتنا خرچ کیا جا چکا ؟ اہم انکشاف

وفاقی وزارت برائے منصوبہ بندی نے ترقیاتی بجٹ سے ہوئے چھ ماہ کے اخراجات کی تفصیلات جاری کر دی ہیں، جس میں انکشاف ہوا ہے کہ 1100 ارب روپے کے بجٹ سے اب تک صرف 148 ارب روپے ہی خرچ کئے گئے ہیں۔ وزارتِ منصوبہ […]

رواں ماہ مہنگائی مزید کم ہوگی، گورنر سٹیٹ بینک نے خوشخبری سنا دی

کراچی(پی این آئی)گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہاہے کہ رواں ماہ مہنگائی مزید کم ہوگی،رواں سال کے آخر تک مہنگائی کی شرح 5سے 7فیصد رہنے کی توقع ہے،مہنگائی کی شرح میں چند ماہ اتار چڑھاؤ رہے گا۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے […]

نئے مالی سال کا بجٹ شیڈول تیار

اسلام آباد: وفاقی وزارت خزانہ نے نئے مالی سال کابجٹ شیڈول تیار کر لیا۔ وفاقی وزارت خزانہ نے نئے مالی سال کا بجٹ شیڈول تیار کر لیا اور آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پیش کرنےکی تجویز دی گئی ہے۔ […]

سیونگ سرٹیفکیٹس رکھنے والوں کے لیے اہم خبرآگئی

شارٹ ٹرم سیونگ سرٹیفکیٹس کے لیے شہریوں کو جنوری 2025 سے کس شرح سے منافع ملے گا، اس سلسلے میں تفصیلات درج ذیل ہیں۔ ڈائریکٹوریٹ نے آخری بار دسمبر 2024 میں شارٹ ٹرم سیونگ سرٹیفکیٹس پر منافع کی شرح پر نظر ثانی کی تھی اور […]

انٹربینک میں ڈالرمہنگا

کراچی: انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت 278 روپے 72 پیسے ہے۔ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 67 پیسے پر بند ہوا تھا۔انٹربینک […]

حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کردی

اسلام آباد (پی این آئی)حکومت نے آئی ایم ایف کی بڑی شرط پوری کردی۔ کیپٹو پاور پلانٹس پر مرحلہ وار سیس عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق کیپٹو انڈسٹری کو دی جانے والی گیس ایل این جی قیمت کے برابر لائی جائے گی۔قرض […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان‎

اسلام آباد (پی این آئی)16 جنوری سے ملک بھرمیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں ڈھائی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔8 روز میں امریکی خام تیل کی قیمت میں […]

معروف غیر ملکی ایئرلائن کا پاکستان میں اپنے دفاتر بند کرنے کا اعلان

دوحہ (پی این آئی)قطر ایئرویز نے آپریشنل اخراجات کو کم کرنے کے لیے پاکستان بھر میں دفاتر بند کرنے کی حالیہ خبروں پر وضاحت پیش کردی ہے ۔ رپورٹ کے مطابق قطر ایئرلائن نے پاکستان میں دفاتر بند کرنے کے تمام دعووں کی تردید کی […]

close