لاہور سمیت مختلف شہروں میں برائلر گوشت کی قیمتوں میں اوورچارجنگ کا سلسلہ برقرار ہے۔ سرکاری نرخنامے کے مطابق برائلر گوشت کی فی کلو قیمت 432 روپے مقرر ہے، تاہم مارکیٹ میں یہ 460 روپے فی کلو کے حساب سے فروخت ہو رہا ہے۔ برائلر […]
ایمازون نے آئندہ ہفتے سے دنیا بھر میں تقریباً 30 ہزار کارپوریٹ ملازمین کو فارغ کرنے کی تیاری مکمل کر لی ہے۔ کمپنی یہ قدم اخراجات میں کمی اور کووِڈ کے دوران کی گئی اضافی بھرتیوں کے اثرات کو متوازن کرنے کے لیے اٹھا رہی […]
آٹے کی سرکاری اور مارکیٹ قیمتوں میں واضح فرق برقرار ہے جس کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ محکمہ خوراک کے مطابق ڈھائی نمبر آٹے کی فی کلو سرکاری قیمت 98 روپے مقرر ہے، تاہم یہ بازار میں 140 روپے فی کلو تک […]
لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے اے ایم آئی سنگل فیز سمارٹ میٹر کی قیمت 14 ہزار 786 روپے مقرر کر دی ہے۔ کمپنی کی جانب سے واضح کیا گیا ہے کہ اس قیمت پر جنرل سیلز ٹیکس (جی ایس ٹی) اضافی لاگو ہوگا۔ شعبہ […]
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں غیر معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس نے شہریوں کو حیران کر دیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 14 ہزار روپے سستا ہو کر 4 لاکھ 16 ہزار 362 روپے […]
وفاقی حکومت نے اضافی بجلی پیدا کرنے والے صارفین کو بلوں میں دیے جانے والے اضافی ریلیف پر پابندی عائد کر دی ہے۔ وزارت پاور ڈویژن نے لیسکو سمیت تمام تقسیم کار کمپنیوں کے سربراہان کو ہدایت کی ہے کہ وہ صارفین کو میٹرز میں […]
ذرائع کے مطابق سعودی عرب رواں مالی سال پاکستان کو ایک ارب ڈالر کی آئل سہولت فراہم کرے گا جبکہ 5 ارب ڈالر کے ڈپازٹس کو بھی رول اوور کیا جائے گا۔ وفاقی حکومت کے تخمینے کے مطابق رواں مالی سال بیرونی فنانسنگ کا حجم […]
کوئٹہ میں فارمی اور دیسی انڈوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ شہر میں فارمی انڈوں کی قیمت 50 روپے اضافے کے بعد 420 روپے فی درجن جبکہ دیسی انڈوں کی قیمت 480 روپے فی درجن تک پہنچ گئی ہے۔ مہنگائی میں […]
ملک بھر کے صرافہ بازاروں میں آج سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ سونا مجموعی طور پر 11 ہزار روپے فی تولہ سستا ہو گیا ہے۔ خالص 24 قیراط سونا 4 لاکھ 34 ہزار روپے فی تولہ میں فروخت ہو رہا […]
کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 3300 روپے کم ہو کر 4 لاکھ30 ہزار 392 روپے ہو گئی ہے۔ ایسوسی ایشن […]
برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی واقع ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق برائلر گوشت 14 روپے فی کلو سستا ہو کر 439 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے۔ برائلر زندہ مرغی کا فارم ریٹ 275 روپے جبکہ پرچون ریٹ 303 روپے فی […]