پنجاب میں آٹے اور گندم کا بحران سنگین ہو گیا، نانبائیوں نے روٹی مہنگی کی، چکی والوں نے آٹا پہلے 65سے 68روپے اور گذشتہ روز 70 روپے فی کلو کر دیا، غریب عوام کچلے گئے

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں نان بائیوں کے بعد اب آٹا چکی ایسوسی ایشن نے بھی آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافے کا اعلان کردیا ہے، گندم کی قیمتوں میں اضافے کے بعد چکی مالکان نے 10 کلو گرام کی بوری قیمت میں بے […]

عوام پر بجلیاں گرا دی گئیں،بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک روپے 88 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی دسمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی درخواست کی سماعت چیئرمین نیپرا کی سربراہی میں ہوئی […]

حکومت کی بڑی کامیابی ، طویل عرصے بعد زرِ مبادلہ کے ذخائر 19ارب ڈالرز سے زائد ہو گئے

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر طویل عرصے بعد 19 ارب ڈالرز کی سطح کو عبور کر گئے، اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 9 کروڑ ڈالرز کے اضافے سے ملک کے مجموعی ذخائر 19 ارب ڈالرز سے زائد ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ایک […]

عید کے دنوں میں ہفتے کے 7 دنوں میں 24 گھنٹے دکانیں کھلی رکھنے کی اجازت دی جائے، تاجروں نے حکومت سے مشکل مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)عید کے دنوں میں ہفتے کے 7 دنوں میں 24 گھنٹے دکانیں کھلی رکھنے کی اجازت دی جائے، تاجروں نے حکومت سے مشکل مطالبہ کر دیا،آل پاکستان انجمن تاجران نے عیدالاضحیٰ تک 7 دن 24 گھنٹے کے لیے دکانیں کھولنے کا مطالبہ […]

سونے کی قیمت کو ایک بار پھر بڑا جمپ، فی تولہ 2300 روپے مزید مہنگا، کل قیمت کتنے روپے فی تولہ ہو گئی؟ جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے

کراچی(پی این آئی)سونے کی قیمت کو ایک بار پھر بڑا جمپ، فی تولہ 2300 روپے مزید مہنگا، کل قیمت کتنے روپے فی تولہ ہو گئی؟ جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے۔عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد پاکستان میں بھی […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے کاروبار میں تیزی، انڈیکس 104 پوائنٹس، سرمائے میں 15 ارب کا اضافہ ہو گیا

کراچی(پی این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے کاروبار میں تیزی، انڈیکس 104 پوائنٹس، سرمائے میں 15 ارب کا اضافہ ہو گیا۔پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں بدھ کوکاروبار حصص میںتیزی کا رجحان غالب رہا اورکے ایس ای100انڈیکس مزید104.30پوائنٹس کے اضافے سے 37804پوائنٹس کی بلند سطح پر پہنچ […]

پٹرول کا بم مہینے میں ایک بار نہیں دو بار پھٹے گا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ہر 15 روز بعد تبدیل کرنے کی سمری پٹرولیم ڈویژن نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کو بھیج دی

اسلام آباد(پی این آئی)پٹرول کا بم مہینے میں ایک بار نہیں دو بار پھٹے گا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ہر 15 روز بعد تبدیل کرنے کی سمری پٹرولیم ڈویژن نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کو بھیج دی.پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا […]

سعودی ریال اور اماراتی دینار کی قدر میں کتنی کمی ہو گئی؟ اہم تفصیلات آگئیں

کراچی (پی این آئی) اماراتی درہم کی قیمت 45 روپے کی سطح سے نیچے آگئی، بدھ کو کاروباری روز کے اختتام پر یواے ای درہم کی قیمت خرید 45.20روپے سے گھٹ کر44.90روپے ہوگئی، سعودی ریال کی قیمت بھی 44 روپے کی سطح سے نیچے آگئی۔ […]

سونے کی قیمت ناقابل یقین، ایک تولہ سونے کی قیمت میں 1500 روپے کا اضافہ، اب ایک تولہ کتنے کا ہو گیا؟

کراچی(پی این آئی)ایک تولہ سونے کی قیمت میں 1500 روپےکا اضافہ، اب ایک تولہ کتنے کا ہو گیا؟.پاکستان میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ آج پھرفی تولہ 1500روپے اضافے کے ساتھ سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ […]

ڈالر تو ڈالر سونا بھی بے قابو ہو گیا فی تولہ قیمت ملکی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

لاہور (پی این آئی) شہر کی صرافہ مارکیٹوں اور بازاروں میں رواں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز خالص سونے کی قیمت میں مزید 400 روپے فی تولہ اضافہ کردیا گیا۔ اس اضافے کے بعد صرافہ مارکیٹوں اور بازاروں میں 24 قیراط سونے کی قیمت تاریخ […]

پاکستان کی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2250 روپے کا اضافہ، فی تولہ کل قیمت کتنی ہو گئی؟ تفصیل جانیئے

کراچی(پی این آئی)پاکستان کی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2250 روپے کا اضافہ، فی تولہ کل قیمت کتنی ہو گئی؟ تفصیل جانیئے۔سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی۔ عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں بارہ ڈالر کااضافہ […]

close