سونے کی گرتی قیمتیں سنبھل نہ سکیں، آج پھر کتنے روپے فی تولہ کمی ہو گئی؟ خریداروں کیلئے اچھی خبر آگئی

کراچی (پی این آئی) پاکستان بھر کے صرافہ بازاروں میں کاروباری ہفتے کے پہلے دن سونے کی قیمت میں معمولی کمی دیکھی گئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونا 50 روپے سستا ہو کر ایک لاکھ دو ہزار 500 روپے کا ہوگیا ہے۔ دوسری جانب 10 گرام سونے کی قیمت میں

43 روپے کی کمی آئی ہے اور یہ 87 ہزار 877 روپے کا ہوگیا ہے۔ یوم خواتین پرپاکستان سٹاک ایکسچینج میں خواتین نے روایتی گھنٹی بجاکر کاروبار کاآغاز کیا یوم خواتین پرپاکستان سٹاک ایکسچینج میں خواتین نے روایتی گھنٹی بجاکر کاروبار کاآغاز کیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان سمیت پوری دنیا میں آج خواتین کاعالمی دن منایاجارہاہے،پاکستان سٹاک ایکسچینج میں خواتین کی جانب سے کاروبار کا آغاز کیا گیا،خواتین نے روایتی گھنٹی بجاکر سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز کیا۔پاکستان سٹاک ایکسچینج میں یوم خواتین سے متعلق تقریب سی ای او فرخ خان نے کہاکہ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں خواتین اپنا کردار ادا کررہی ہیں،برابری کی بنیاد پر خواتین کو اپنی صلاحیتیں سامنے لانے کے مواقع حاصل ہیں۔ پاکستان بھر کے صرافہ بازاروں میں کاروباری ہفتے کے پہلے دن سونے کی قیمت میں معمولی کمی دیکھی گئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونا 50 روپے سستا ہو کر ایک لاکھ دو ہزار 500 روپے کا ہوگیا ہے۔ دوسری جانب 10 گرام سونے کی قیمت میں 43 روپے کی کمی آئی ہے اور یہ 87 ہزار 877 روپے کا ہوگیا ہے۔

close