اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں ٹیکسز بڑھنے آئی ایم ایف کی شرائط پر بجلی کی قیمتوں کے اضافے سے جہاں عوام پر مہنگائی کے شدید اثرات پڑے ہیں، جس کے باعث سالانہ مہنگائی کی شرح بڑھ کر 14.45 فیصد تک پہنچ گئی، جس […]
اسلام آباد(پی این آئی)رواں مالی سال کے ابتدائی4 ماہ کے دوران تجارتی خسارے میں کمی آگئی۔ اداراہ شماریات کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی 4 ماہ میں تجارتی خسارے میں 5.19 فیصد کمی آئی اور اس دوران تجارتی خسارہ 6 ارب97 کروڑ ڈالر سے […]
کراچی(پی این آئی) انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں کمی ہوگئی۔ انٹربینک میں ڈالر277 روپے 70 پیسے پر بند ہوا ہے۔انٹربینک میں ڈالر گز شتہ روز 277 روپے 85 پیسے پر بند ہوا تھا، انٹربینک میں آج ڈالر 15 […]
وفاقی وزارت مذہبی امور نےسعودی حکومت کی شرائط کے تحت حج کے لیے نئی صحت پالیسی جاری کردی ہے۔ وفاقی وزارت مذہبی امور کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پاکستانی عازمین حج کے لیے صحت پالیسی تیار کرلی گئی ہے اور یہ […]
کراچی(پی این آئی)پاکستان میں مسلسل دوسرے روز سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے۔ صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں سونا 2500 روپے سستا ہوگیا،فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 84 ہزار 700 روپے ہو گئی،دس گرام سونے کا بھاؤ 2144 […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے گیس لوڈمینجمنٹ کے تحت سخت سردی والے 2 ماہ کے دوران ملک بھر میں سی این جی اسٹیشنز بند کر نے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق وفاقی وزارت پیٹرولیم نے موسم سرما کے […]
حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 35 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 85 پیسے بڑھائی گئی […]
لاہور(پی این آئی) مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، چار دنوں میں مرغی کی قیمت میں 65 روپے کی کمی ہو گئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق گزشتہ روز مرغی کا گوشت 14 روپے سستا ہوا […]
اسلام آباد(پی این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر ) نے ملک کے مزید 5 بڑے شہروں کے لیے پراپرٹی کے نئے سرکاری ریٹ جاری کردیئے۔ خیال رہے کہ 45 شہروں کیلئے ریٹس پہلے ہی جاری کیے جا چکے ہیں ۔ایف بی آر […]
کراچی (پی این آئی) ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 3 کروڑ 19 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوگیا، جس سے ذخائر بڑھ کر 16.04ارب ڈالر ہو گئے۔ ایک ہفتے کے دوران سٹیٹ بینک کے ذخائر میں11 کروڑ 60 لاکھ ڈالر اضافہ ہوا ،جس سے سٹیٹ بینک کے […]
کراچی(پی این آئی) انٹر بینک میں آج ڈالر کی قدر میں 6 پیسےکا اضافہ ہوا ہے۔ 6 پیسے اضافے کے بعد انٹربینک میں ڈالر 277.85 روپے پربند ہوا ہے۔انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 277.79 روپے پر بند ہوا تھا۔انٹربینک میں اکتوبر کے مہینے میں ڈالر […]