کراچی (پی این آئی) حالیہ کچھ عرصے کے دوران زرمبادلہ ذخائر میں سب سے بڑی کمی، مجموعی ذخائر میں صرف ایک ہفتے کے دوران ایک ساتھ تقریباً 40 کروڑ ڈالرز کی کمی، ذخائر میں کمی کے باعث ڈالر کی قیمت میں بھی اضافہ ہونے کا […]
اسلام آباد(پی این آئی) ملک میں بجلی کی قیمت میں اضافے سے فی یونٹ 15روپے 30 پیسے کا ہوجائے گا، موجودہ قیمت 13 روپے 35 پیسے فی یونٹ ہے،نیپرا نوٹیفکیشن کے بعد نئی قیمت کا اطلاق کردیا جائے گا۔ پاور ڈیژن کے مطابق ملک میں […]
کراچی(آئی این پی)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا، فی تولہ کی قدر میں مزید 400 روپے اضافہ دیکھا گیا۔تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں مسلسل فی اونس سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے جس […]
کراچی (پی این آئی)ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 150روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 13ہزار روپے ہو گئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 130 روپے اضافے سے 96 ہزار 880 روپے ہے۔گزشتہ روز فی تولہ […]
اسلام آباد(آئی این پی)اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 5لاکھ ٹن چینی کی درآمد کی اجازت دے دی۔بدھ کو وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس ہوا، ای سی سی نے 5لاکھ ٹن چینی کی درآمد کی اجازت دے دی اوردرآمدی چینی […]
گوادر( این این آئی)گوادر پورٹ پر دو بحری جہازلنگر انداز ۔ تفصیلات کے مطابق گوادر پورٹ پر تجارتی سرگرمیوں میں دن بدن اضافہ ہوتا جارہا ہے اور تجارتی مقاصد کے لئے دو بحری جہاز بیک وقت لنگر انداز ہوگئے۔ایک بحری جہاز BLUE BALESTIER افغان ٹرانزٹ […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 300 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا 300 روپے مہنگا ہو کر ایک لاکھ 12 ہزار 850 روپے کا ہوگیا۔ پاکستان میں […]
اسلام آباد (پی این آئی )وفاقی حکومت نے زرمبادلہ کے ذخائر کو بہتر بنانے کیلئے یورپ وامریکہ میں بانڈزکے اجراء کے بعد چین میں پانڈہ بانڈز جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔روزنامہ 92میں شائع سینئر صحافی سہیل بھٹی کی رپورٹ کے مطابق وزارت خزانہ نے […]
کراچی(پی این آئی )ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 150روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 12ہزار 550روپے ہو گئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 128 روپے اضافے کے بعد 96 ہزار 493 روپے ہے۔ عالمی صرافہ […]
اسلام آباد(پی این آئی) لاک ڈاؤن کے دوران ٹیلی کمیونیکیشن کمپنیوں کی آمدنی میں اضافے سے اس انڈسٹری کا ملکی آمدنی میں حصہ بھی 129فیصد بڑھ گیا۔ ڈان ڈاٹ کام کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ […]
راولپنڈی(آن لائن) محکمہ لائیوسٹا ک نے راولپنڈی ڈویژن کے چاروں اضلاع میں وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی جانب سے سستی مرغی کی فراہمی کا شیڈ ول جاری کر دیاہے ڈائریکٹر لائیوسٹا ک راولپنڈی ڈویژن ڈاکٹر سید ندیم بدر نے ماہ فروری کے لئے سستی […]