کراچی (این این آئی)بینک دولت پاکستان نے 114 اشیا کی درآمد پر سو فیصد کیش مارجن کی شرط (سی ایم آر)عائد کر دی جس کے بعد ان اشیا کی مجموعی تعداد 525 ہوگئی جن پر سی ایم آر عائد ہے۔ اس اقدام سے ان اشیا […]
کراچی( پی این آئی) حکومت نے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل پرسیلز ٹیکس میں مزید کمی کردی ہے۔ذرائع کے مطابق حکومت نے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل پرسیلز ٹیکس میں مزید کمی کردی ہے۔ اس ضمن میں ذرائع نے بتایاکہ فی لیٹر پٹرول پر سیلز […]
اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ حکومت غذائی اشیاء کی قیمتوں میں کمی کیلئے ذخائر قائم کر رہی ہے ،غریب طبقے کو اس ماہ سے کھانے پینے کی اشیاء پر براہِ راست سبسڈی دیں گے،پاکستان میں پیٹرول خطے […]
اسلام آباد (پی این آئی) توانائی کے وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ایک مشکل فیصلہ ہے، پاکستان میں عالمی منڈی کے مقابلے میں قیمتیں کم بڑھائی گئی ہیں، وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے پٹرولیم کی […]
کراچی (این این آئی)فِچ ریٹنگز نے پاکستانی روپے کے لیے اس سال اور آئندہ سالوں میں مختلف عوامل کی وجہ سے اپنی پیش گوئی پر نظر ثانی کرتے ہوئے 2022 میں 165 کی سابقہ پیش گوئی کے مقابلے میں 180 کی اوسط شرح کا تخمینہ […]
اسلام آباد(آئی ا ین پی ) بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے اوور بلنگ کا اعتراف کرلیا۔ نیپرا میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی اوور بلنگ اور صارفین کی شکایات پر عوامی سماعت ہوئی۔ ملتان الیکٹرک پاور کمپنی(میپکو) کے سی ای او نے مئی […]
اسلام آباد (آئی این پی ) اوگرا نے کہاہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج (جمعہ کو) کیا جائے گا۔ترجمان اوگرا کی طرف سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش […]
اسلام آباد(آئی این پی )حکومت نے ایک مرتبہ پھر مہنگائی کے ستائے عوام پر ایل پی جی بم گراتے ہوئے فی کلو قیمت میں 29 روپے 10 پیسے کا اضافہ کردیا ہے۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی(اوگرا)کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں ایک بار پھر عوام پر پٹرول بم پھوڑنے کی تیاریاں کرلی گئیں، یکم اکتوبر سے پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان ہے۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پٹرولیم ڈویژن […]
کراچی(آئی این پی) روپے کی قدر میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے اور ہر روز ڈالر ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر دیکھا جارہا ہے۔ گزشتہ روز انٹر مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 170 روپے کی ریکارڈ سطح پر جانے کے بعد […]
لکی مروت (آئی این پی )صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں گیس و خام تیل کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل)کے اعلامیے کے مطابق لکی مروت میں لاکھارٹ فارمیشن پر ولی کنواں نمبر ایک پر […]