اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کی معیشت کو چلانے اور زر مبادلہ کی روزمرہ کی ضرورت پوری کرنے کے لیے بین الاقوامی مالیاتی ادارے سے قرض کے حصول کی شرائط سخت سے سخت تر ہوتی جا رہی ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو حکومتی […]
لاہور (پی این آئی) پٹرول کی قیمت 200 سے 225 روپے فی لیٹر تک پہنچ جانے کا خدشہ۔ تفصیلات کے مطابق یوکرین کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق […]
اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان ہے تاہم حتمی فیصلہ وزارت خزانہ وزیراعظم کی منظوری کےبعدکرے گی۔تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پاکستان میں بھی پیٹرولیم […]
اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی دارلحکومت کراچی میں دود ھ کی قیمت میں 60روپے اضافے کا امکان ، سرکاری ریٹ کے مطابق دودھ ایک سو بیس روپے کلو جبکہ دکاندار 140روپے فی کلو بیچ رہے ہیں ، شہر قائد کی عوام کیلئے بری خبر سامنے […]
کراچی(پی این آئی) ایکس چینج کمپنیو پر ود ہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ کے بعد ڈالر کی قیمت 200روپے سے بھی تجاوز ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ۔ قومی انگلش اخبار ڈان کی رپورٹ کے مطابق ایکسچینج کمپنیوں کو فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی […]
اسلام آباد (پی این آئی) روس اور یوکرین کے درمیان تعلقات کی کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ روس کی طرف سے یوکرین کے خلاف جنگی کارروائی کے خدشات بڑھتے جا رہے ہیں اور ان اطلاعات کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت کے ادارے “ادارہ شماریات” کی جانب سے جاری کی جانے والی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے 16 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ اور 14 کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی جب کہ 21 اشیاءکے نرخوں میں استحکام […]
لاہور(پی این آئی) ٹیکسوں میں اضافے اور سخت آٹو فنانس پالیسی کے منفی اثرات سامنے آنا شروع ہوگئے جس کی وجہ سے ایک ہزار سی سی اور اس سے کم کی گاڑیوں کی فروخت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ […]
کراچی (پی این آئی) شہر قائد میں دودھ کی فی لیٹر قیمت میں 60 روپے کے اضافے کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔اس وقت کراچی میں سرکاری طور پر دودھ کی قیمت 120 روپے مقرر ہے تاہم دکاندار 140 روپے فی لیٹر فروخت کر رہے ہیں […]
کراچی(پی این آئی) موٹرسائیکل ساز کمپنی ’یاماہا‘نے بھی اپنی موٹرسائیکلوں کی قیمتی میں ریکارڈ اضافہ کر دیاہے جس کے بعد کمپنی کی تمام موٹرسائیکلوں کی قیمت 2لاکھ روپے سے اوپر چلی گئی ہے۔ ویب سائٹ ’پرو پاکستانی‘ کے مطابق کمپنی کی طرف سے اپنی موٹرسائیکلوں […]
اسلام آباد (پی این آئی) پٹرول کی قیمت میں ممکنہ اضافے سے قبل این ایل جی مہنگی ہوگئی، اوگرا کی جانب سے ایل این جی کی نئی قیمت کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے فروری کیلئے ایل […]