کن اشیاء کی قلت ہے؟ یوٹیلیٹی اسٹورز پر خریداروں کی قطاریں لگ گئیں

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور کے یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی اور آٹے کی قلت کے باعث خریداروں کو لمبی قطار میں لگ کر طویل انتظار کرنا پڑ رہا ہے۔ سستی اشیاء کی خریداری کے نام پر یوٹیلٹی اسٹورز پر پریشان شہریوں کا کہنا ہے کہ دو کلو گھی خریدنے کے لئے گھنٹوں انتظار کرنا پڑتا ہے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ لاہور میں گھی کی سپلائی محدود ہونے کی وجہ سے کئی یوٹیلٹی اسٹورز سے خریدار خالی ہاتھ ہی لوٹنے پر مجبور ہو گئے ہیں ۔۔۔۔

close