سونا پھر اچانک مہنگا ہو گیا

کراچی(پی این آئی)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 900 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 900 روپے اضافے سے ایک لاکھ 41 ہزار 600 روپے ہوگئی ہےجبکہ10 گرام سونے کی قیمت 772 روپے اضافے سے 121400 روپے ہوگئی ہے ۔عالمی مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 7 ڈالر کم ہوکر 1824ڈالر فی اونس ہے۔

close