عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں سب سے بڑی یومیہ گراوٹ۔۔تیل کی قیمتیں دھڑام سے نیچے آگریں

نیویارک (پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں ڈیڑھ سال کے دوران سب سے بڑی یومیہ گراوٹ، جنوبی افریقی ممالک میں کورونا وائرس کی نئی قسم پھیلنے کے انکشاف کے بعد تیل کی قیمتیں 12 فیصد گر گئیں، یورپی اسٹاک مارکیٹس میں […]

کورونا وائرس کی نئی قسم سامنے آتے ہی عالمی منڈی میں ہلچل۔۔ خام تیل کی قیمتیں گر گئیں

نیو یارک (پی این آئی) کورونا وائرس کی نئی اور خطرناک قسم کے چند کیسز رپورٹ ہوتے ہی عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔برطانوی خبر ایجنسی روئٹرز کے مطابق جنوبی افریقہ میں دریافت ہونے والی کورونا وائرس کی نئی اور اب […]

تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی۔۔۔پیٹرول بھی سستا ہونے کی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اچانک کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی خام تیل چار اشاریہ چھ سات ڈالر سستا […]

ڈالر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، کاروبار کے اختتام پر کتنے روپے پر بند ہوا؟

کراچی (پی این آئی)انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جبکہ سٹاک مارکیٹ میں بھی آج ملا جلا رجحان دیکھنے کو ملتا رہا ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دورا ن ڈالر کی […]

سونے کی قیمت میں مزید 1200روپے فی تولہ کا اضافہ، خریداروں کیلئے بُری خبر آگئی

کراچی(پی این آئی)سونے کی قیمت میں مزید 1200روپے فی تولہ کا اضافہ، خریداروں کیلئے بُری خبر آگئی ۔۔۔ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 1200 روپے بڑھ گئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت 1200 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ […]

پاکستان کے سعودی عرب سے 3 ارب ڈالر کی ٹرانسفرمیں قانونی معاملات طے پا گئے

اسلا م آباد (پی این آئی )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان کے سعودی عرب سے 3 ارب ڈالر کی ٹرانسفرمیں قانونی معاملات طے پا گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق فواد چودھری نے قوم کیساتھ ایک ساتھ تین بڑی […]

ڈالر ایک بار پھر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

اسلام آباد (پی این آئی )ملک بھر میں آخر ی کاروبار ی روز کے شروع میں ڈالر کی قیمت میں مزید اضافے سامنے آیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میںایک روپیہ 12پیسے مہنگا ہوا ہے […]

یکم دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ یقینی۔۔ عوام کیلئے نئی پریشانی کھڑی ہو گئی

اسلام آباد (پی این آئی)یکم دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ متوقع ہےجبکہ دوسری طرف حکومت اور آل پاکستان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے درمیان معاملات طے پا جانے کے بعد ڈیلرز ایسوسی ایشن نے صبح چھ بجے سے جاری ہڑتال ختم کرنے […]

ڈالر اور سونا کتنا سستا ہو گیا، ایک دن میں دو بڑی خوشخبریاں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک )ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج معمولی کمی ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت 100 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 24 ہزار روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام سونے کی قدر 86ن روپے کم ہوکر […]

گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس میں بڑی کمی، کابینہ نے منظوری دیدی

کراچی(پی این آئی) الیکٹرک گاڑیوں کی رجسٹریشن میں بڑی پیشرفت، سندھ حکومت نے الیکٹرک گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس میں بڑی کمی کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ حکومت نے الیکٹرک گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس 10 لاکھ 80 ہزار روپے سے کم کرکے […]

امریکی ڈالر کی واپسی۔۔۔روپے کو بُری طرح روند ڈالا، ایک دن میں قدر کتنی بڑھ گئی؟

کراچی(پی این آئی)انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں 74 پیسے کا اضافہ جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں 25 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔آئی ایم ایف سے قرض ملنے اور دیگر وجوہات کی بنا پر گزشتہ چند روز سے ڈالر […]

close