کراچی (پی این آئی) پاکستان میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج پاکستان میں سونا 600 روپے سستا ہوا ہے جس کے بعد اس کی فی تولہ قیمت ایک […]
کراچی (پی این آئی ) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج تیزی کا رحجان دیکھنے میں آیا۔100 انڈکس میں آج 218 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا۔ سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز ہوا تو 100 انڈکس 47137 سے ہوا،ایک وقت میں 100 انڈکس 47460 کی […]
کراچی (پی این آئی ) کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 20 پیسے کی کمی ریکارڈ […]
اسلام آباد(پی این آئی ) اٹلس ہنڈا نے موٹر سائیکل کی قیمتوں میں 1400 سے 5 ہزار تک ریکارڈ اضافہ کردیا ہنڈا سی ڈی 70 سی سی 1400 روپے بڑھ کر 85900 روپے کی ہوگی ۔ تفصیلات کے مطابق سی ڈی ڈریم 1400 سے بڑھ […]
اسلام آباد(آئی این پی ) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں 28 پیسے کمی کی منظوری دے دی۔ منگل کو نیپرا نے مئی کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 12 پیسے سستی کرنے کی درخواست پر سماعت کی، جس میں […]
لاہور(آئی این پی ) ایل این جی ٹرمینل کی بندش کے باعث سندھ، پنجاب اور خیبرپختوںخوا میں سی این جی اور صنعتوں کو گیس کی فراہمی بند کر دی گئی۔ نجی کمپنی کے ایل این جی ٹرمینل کی مرمت کے لیے بندش کے باعث سندھ […]
اسلام آباد (پی این آئی) عالمی منڈی میں خام تیل اور سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔ خام تیل کی قیمت 36سینٹ کم ہو کر 72.55ڈالر فی بیرل ہو گئی ہے ۔دوسری جانب سونے کی قیمت میں 6ڈالر کی کمی آئی […]
کراچی(پی این آئی)زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں منگل کو طویل دورانیے کے بعد ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ رُک گیا، جس کے بعد ڈالر کے انٹربینک ریٹ 158روپے سے نیچے آگئے۔انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے ابتدائی دورانیے میں ڈالر […]
اسلام آباد(پی این آئی ) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا ) نے پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کی سمری بھجوائی ہے۔اوگرا نے یکم جولائی سے پیٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کے لیے تجویز ارسال کردی جس میں پیٹرول چھ روپے فی لٹر اور ہائی سپیڈ ڈیزل […]
اسلام آباد(آئی این پی ) عالمی بینک توانائی اور انسانی وسائل کے شعبوں کے دو منصوبوں کیلئے پاکستان کو 80 کروڑ ڈالر فراہم کرے گا۔ عالمی بینک کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق پاکستان کیلئے منظورکی جانے والی فنانسنگ میں سے 40 کروڑ ڈالر پاکستان […]
کراچی(پی این آئی) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں میں 900 روپے کی کمی ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 900 روپے کی کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 8 ہزار 600 روپے ہوگئی […]