لاہور( آئی این پی)ڈیری اینڈ کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن نے کھلے دودھ اور دہی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ، ڈبے کے دودھ کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا ۔کھلے دودھ کی قیمت میں 20روپے اور دہی کی قیمت میں30روپے کلو اضافہ […]
اسلام آباد(آئی این پی)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ پاکستان سے 8ارب ڈالر فنانسنگ کا مطالبہ نہیں کیا،پاکستان میں آئی ایم ایف کی ترجمان ایسٹر پیریز نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا کہ آئی ایم ایف پاکستان کے شراکت […]
کراچی (پی این آئی)عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز خام تیل کے نرخوں میں ایک فیصد سے زائد کمی ،پاکستان میں بھی حکومت کا عوام کو ریلیف دینے پر غور۔پی پی آئی کے مطابق برطانوی برینٹ کے سودے 1.1 فیصد کی کمی کے ساتھ 74.17 ڈالر […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے پلاٹوں کی خرید و فروخت پر ٹیکس بڑھانے کی تیاری کر لی۔ آئندہ بجٹ میں پراپرٹی سیکٹر میں فائلز کی لین دین پر ٹیکس عائد کرنے کی بھی تجویزدی گئی ہے۔ ہاؤسنگ سوسائٹیز میں پلاٹ کی […]
کراچی (پی این آئی) خریداروں کیلئے بُری خبر ۔۔ پاکستان میں سونے کی قیمت 3200 روپے فی تولہ بڑھ گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت 3200 روپے فی تولہ اضافے کے بعد 2 لاکھ 34 ہزار روپے ہوگئی […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان کے کشیدہ حالات اور آئی ایم ایف سے ۔معاہدے میں تاخیر کے باعث گزشتہ روز تاریخی اڑان بھرنے کے بعد امریکی ڈالر آج جمعہ کے روز تیزی سے نیچے آیا ہے۔۔۔۔ کرنسی مارکیٹ کی رپورٹ کے مطابق انٹربینک میں ڈالر […]
اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف ہو یا نہ ہو پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا۔عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدے میں تاخیر پر جمعرات کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق […]
کراچی (پی این آئی) سونے کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی ۔۔ پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی ۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2700 روپے کم ہو کر دو لاکھ 37 ہزار […]
اسلام آباد(پی این آئی)انٹربینک میں ڈالر اب تک کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ بدھ کے روز انٹربینک میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح 290 روپے 22 پیسے پر بند ہوا اور کاروبار کے اختتام تک انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 5 روپے […]
کراچی (پی این آئی) گزشتہ روز سے ملک انٹرنیٹ سروس کی بندش کے باعث ٹیلی کام سیکٹر کو 82 کروڑ روپے کا نقصان ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق موبائل انٹرنیٹ بندش کے باعث ٹیلی کام کمپنیز اور حکومتی محصولات کو بھاری مالی نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ […]
کراچی(پی این آئی)انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 5 روپے 38 پیسے اضافے کے بعد 290 روپے 22 پیسے کا ہوگیا، ماہرین اس کی وجہ گزشتہ روز عمران خان کی گرفتاری کے بعد سیاسی صورتحال اور موڈیز کی پاکستان کے دیوالیہ ہونے سے متعلق رپورٹ کو قرار […]