ڈالر کی قیمت میں یکدم ہوشربااضافہ Posted on September 6, 2022 by News Desk لاہور (پی این آئی) رواں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ڈالر کی انٹربینک قیمت میں ایک روپیہ 64 پیسے کا اضافہ کردیا گیا ہے ،اس اضافے کے ساتھ ڈالر کی انٹر بینک قیمت 219 روپے 86 پیسے بے بڑھ کر 221 روپے 50 پیسے کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔