گندم کی قیمت 3ہزار روپے فی من مقرر ہونے کی حقیقت سامنے آگئی

کراچی(پی این آئی)صوبائی وزیر خوراک مکیش کمار چائولہ نے گندم کی قیمت سے متعلق سوشل میڈیا پر وائرل نوٹیفکیشن کو جعلی قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق گندم کی فی من قیمت 3ہزار روپے ہونے کا سوشل میڈیا پر سامنے آنےوالا نوٹیفکیشن جعلی قرار دے دیا […]

عوام پٹرول اور ڈیزل پرفی لیٹر کتنا ٹیکس دیتے ہیں، تفصیلات سامنے آگئیں

کراچی(پی این آئی)عوام پٹرول اورڈیزل پرفی لیٹرکتنا ٹیکس دیتے ہیں،تفصیلات سامنے آگئیں۔دستاویزات کے مطابق حکومت پٹرول اور ڈیزل پرلیوی کی مد میں 50،50 فی لیٹر وصول کررہی ہے۔پٹرول کی اصل قیمت 217 روپے فی لیٹرپر50 روپے لیوی عائد ہے۔ پٹرول پرفریڈ مارجن 2.26 روپے اورڈسٹری […]

خریداروں کی موجیں لگ گئیں، سونے کی قیمتوں میں یکدم ہزاروں روپے کی کمی ہو گئی

کراچی (پی این آئی) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں یکدم ہزاروں روپے کی بڑی کمی ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق سونے کی عالمی قیمت و مقامی قیمتوں میں کمی، فی تولہ سونے کی قیمت 216000 روپے کی سطح پر آگئی۔ بین الاقوامی […]

سستا تیل کب ملے گا؟ حکومت نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی) روس کیساتھ سستے تیل کیلئے کمرشل ڈیل کب تک فائنل ہو جائے گی ؟ تفصیلات سامنے آ گئی ہیں ۔ وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ ٹرانسپورٹیشن اور انشورنس کے تمام معاملات طے ہو […]

بجلی کی قیمت میں فی یونٹ اضافہ

کراچی(پی این آئی)کراچی کو بجلی فراہم کرنے والی کمپنی کے الیکٹرک کے صارفین کیلئے عید سے قبل بری خبر، بجلی کی قیمت میں 58 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیاگیا۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت میں […]

ڈالر کو ریورس گئیر لگ گیا، آج پھر کتنا سستا ہوا؟ تفصیلات آگئیں

کراچی( پی این آئی) ڈالر کو ریورس گئیر لگ گیا، آج پھر کتنا سستا ہوا؟ ۔۔ انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر 51 پیسے کمی پر بند ہوا۔ نجی ٹی وی کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز امریکی ڈالر 51 پیسے کمی کے ساتھ 284 […]

پاکستانی معیشت کیلئے بڑی خبر، چین سے بڑی امداد

اسلام آباد (پی ا ین آئی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈارنے کہا ہے کہ پاکستان کو چین سے قرضے کی نئی قسط آج ملے گی۔وزیر خزانہ کے مطابق چین سے قرضے کی قسط 30 کروڑ ڈالر کی ہوگی۔ دوسری جانب وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا […]

الیکٹرک بائیکس اور ای رکشہ اسکیم کی منظوری، کتنے لاکھ روپے تک کا قرضہ ملے گا ، جانئے

اسلام آباد (پی این آئی)مہنگائی سے پریشان عوام کی سنی گئی،کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی( ای سی سی) نے الیکٹرک بائیکس اور الیکٹرک رکشہ اسکیم کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت وزیراعظم یوتھ بزنس اور زرعی لون اسکیم کے تحت ای بائیکس اور […]

چینی کی قیمت مقرر کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پنجاب میں چینی 95روپے فی کلو فروخت کرنے کے فیصلے کی توثیق کردی ہے، سستی چینی ضلعی سطح پر عوام کو فروخت کی جائے گی۔ دوسرے صوبے بھی چینی کی کم قیمت پر دستیابی کو یقینی […]

close