چینی پر ٹیکس چھوٹ! آئی ایم ایف ناراض

انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے چینی کی درآمد پر تمام ٹیکس اور ڈیوٹیز معاف کرنے کے حکومتی فیصلے پر شدید تحفظات کا اظہار کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ اس قسم کی ٹیکس چھوٹ 7 ارب […]

چینی کے ہول سیل ریٹ میں اضافہ

کراچی میں چینی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ جوڑیا بازار میں گزشتہ دو روز سے چینی کی سپلائی بند ہے، جس کے نتیجے میں ہول سیل ریٹ میں مزید 2 روپے اضافہ ہو گیا۔ اس وقت کراچی میں چینی […]

تیار رہیں ، عوام پر ایک اور پٹرول بم گرانے کی تیاری کر لی گئی

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، جس کے اثرات مقامی سطح پر بھی متوقع ہیں۔ آئندہ 15 روز کے لیے ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بالترتیب 6 روپے 60 پیسے اور 5 روپے 27 پیسے […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ عالمی منڈی میں فی اونس سونا 59 ڈالر مہنگا ہو کر 3347 ڈالر تک پہنچ گیا۔ روس پر یوکرین کے حالیہ بڑے حملے کے بعد بین الاقوامی گولڈ مارکیٹس […]

پی آئی اے کی نجکاری :4پارٹیوں نےپری کوالیفائی کرلیا،کون کونسی ؟ جانئے

پی آئی اے کی نجکاری کے عمل میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، نجکاری کمیشن بورڈ نے بڑی منظوری دے دی ہے۔ جاری اعلامیے کے مطابق پی آئی اے کی نجکاری کے لیے چار سرمایہ کار کنسورشیمز کو پری کوالیفائی کر لیا گیا ہے۔ […]

بجلی صارفین کیلئے بہت اچھی خبر آ گئی

سندھ کے وزیر توانائی ناصر حسین شاہ نے 100 یونٹ تک مفت بجلی کی فراہمی کے حوالے سے صارفین کو خوشخبری دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس منصوبے کی جانب اہم پیش رفت ہو چکی ہے۔ اے آر وائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں […]

چینی کی قیمتوں میں اضافہ جاری، فی کلو کتنے کی ہو گئی؟

کراچی، پشاور، کوئٹہ سمیت ملک کے مختلف شہروں میں چینی کی قیمت میں اضافہ مسلسل جاری ہے اور عوام کو مہنگی چینی خریدنے پر مجبور ہونا پڑ رہا ہے۔ پشاور کے دکانداروں کے مطابق ریٹیل مارکیٹ میں چینی کی قیمت 190 سے بڑھ کر 200 […]

چکن کی قیمت میں بڑا اضافہ

برائلر چکن کی قیمتوں میں بے قابو اضافہ بدستور جاری ہے، جبکہ حکومت کی جانب سے مقرر کردہ پرچون نرخ کے باوجود مارکیٹ میں مہنگے داموں فروخت کا سلسلہ رک نہ سکا۔ حکومت نے مرغی کے گوشت کا سرکاری ریٹ 577 روپے فی کلو مقرر […]

گاڑیوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ، نئی قیمتیں جاری

اسلام آباد: مالی سال 2025-26 کے وفاقی بجٹ کے بعد ٹویوٹا انڈس موٹر کمپنی (IMC) نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کر دیا ہے۔ قیمتوں میں اس اضافے کی بنیادی وجہ حکومت کی جانب سے نافذ کردہ نیا نیو انہانسڈ ویلیوایشن لیوی (NEV […]

چینی درآمد کرنے کے لیے ٹینڈر جاری

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک میں چینی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر قابو پانے کے لیے 5 لاکھ میٹرک ٹن چینی درآمد کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے، اور اس سلسلے میں ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان (TCP) نے درآمد کے لیے باضابطہ ٹینڈر […]

ہونڈا کی جانب سے بڑی خبر

جاپان کی دو بڑی کار ساز کمپنیوں، ہونڈا اور نسان، ایک ممکنہ مشترکہ منصوبے پر غور کر رہی ہیں، جس کے تحت ہونڈا، نسان کی تیار کردہ گاڑیاں امریکا میں فروخت کرے گی۔ جاپانی میڈیا کے مطابق دونوں کمپنیوں کے درمیان اس حوالے سے بات […]

close