نانبائیوں کا تندور بند کرنے کا اعلان

راولپنڈی میں نانبائی ایسوسی ایشن نے اعلان کیا ہے کہ وہ 5 نومبر سے تندور غیر معینہ مدت تک بند رکھیں گے۔ جیو نیوز کے مطابق ایسوسی ایشن کے عہدیداروں نے بتایا کہ نانبائیوں کے خلاف مقدمات درج کیے جا رہے ہیں، تندور سیل کیے […]

سونا سستا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 3 ہزار 500 روپے سستا ہوکر 4 لاکھ 20 ہزار 362 روپے کا ہوگیا ہے۔ اسی طرح 10 گرام […]

امبانی گروپ کو بڑا جھٹکا ، جائیدادیں ضبط

بھارتی بزنس ٹائیکون انیل امبانی کی جائیدادیں طویل عرصے سے اینٹی کرائم ایجنسیوں کی نگرانی میں رہنے کے بعد آخرکار ضبط کر لی گئیں۔ بھارت کی مالیاتی جرائم سے نمٹنے والی ایجنسی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے انیل امبانی گروپ سے منسلک اداروں کی تقریباً 30 ارب […]

سیمنٹ کی قیمت میں کمی ریکارڈ

ملک بھر میں گزشتہ ہفتے سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے مطابق 30 اکتوبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں شمالی شہروں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط قیمت 1364 روپے رہی جو پچھلے ہفتے […]

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافے کے بعد عوام کیلئے ایک اور بری خبر

وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کے بعد مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی اضافہ کردیا ہے، جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کے تیل کی قیمت میں 3 روپے 34 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا […]

مرغی کے گوشت کی قیمتوں سے متعلق اہم خبر

مارکیٹ کمیٹی کی جانب سے برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت مسلسل پانچویں روز بھی برقرار ہے۔ برائلر گوشت کا پرچون ریٹ 432 روپے فی کلو مقرر ہے، تاہم شہر میں اوور چارجنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ سرکاری نرخنامے کے مطابق زندہ برائلر کا […]

سونے کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 1300 روپے مہنگا ہوکر 4 لاکھ 23 ہزار 862 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔ اسی طرح 10 […]

گاڑی مالکان خبردار !!! نئے قوانین نافذ

کویت میں گاڑیوں کی لازمی انشورنس پالیسی کے لیے نئے قوانین کے نفاذ کا وزارتی حکم نامہ جاری کر دیا گیا ہے۔ کویتی میڈیا کے مطابق نائب وزیر اعظم اور وزیر داخلہ شیخ فہد الیوسف نے حکم نامہ نمبر 2116 جاری کیا، جو ٹریفک حادثات […]

close