کرپٹو کرنسی میں سرمایہ کاری کرنے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خبر آگئی، سٹیٹ بینک نے بھی کام شروع کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) قومی اسمبلی میں ایم کیو ایم پاکستان کے رکن اسمبلی اسامہ قادری کرپٹو کرنسی کا معاملہ اٹھا دیا اور حکومت کی طرف سے بھی اس پر اہم بیان سامنے آ گیا ہے۔ اسامہ قادری نے توجہ دلاؤ نوٹس پر کہا کہ […]

گاڑیاں پھر انتہائی مہنگی ہونیوالی ہیں، کارساز کمپنیوں نے گاڑیوں کے شوقین افراد کو بری خبر سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی) مہنگائی کی چکی میں پستے پاکستانیوں کے لیے ایک اور بری خبر آ گئی۔ متوقع طور پر کار ساز کمپنیاں آئندہ دنوں میں اپنی کاروں کی قیمت میں بہت زیادہ اضافہ کرنے جا رہی ہیں۔ آٹومیکرز اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں […]

دودھ بھی عام آدمی کی پہنچ سے باہر، دودھ کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی) دودھ کی قیمت میں 45 روپے اضافے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے ڈیری فارمرز نے از خود دودھ کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی کے ڈیری فارمرز نے از خود دودھ […]

پاکستان میں ڈالرز کی خریداری پر پابندی، ایک شخص کتنے ڈالرز کی خریداری کر سکتا ہے؟ اسٹیٹ بنک آف پاکستان کا بڑا اقدام

اسلام آباد(پی این آئی) ملک میں 500 ڈالر سے زیادہ کی خریداری ناممکن ہوگئی۔ گزشتہ دنوں اسٹیٹ بینک نے 22 اکتوبر سے ڈالر کی خریدوفروخت کیلئے بائیو میٹرک لازمی قرار دیا تھا۔ اسٹیٹ بینک کے اعلان کے بعد ملک میں آج سے بائیو میٹرک تصدیق […]

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری، آج پھر قیمت کتنے ہزار روپے بڑھ گئی؟ خریدار شدید پریشان

کراچی (پی این آئی) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی فی تولہ قیمت 1400 روپے بڑھی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 1400 روپے مہنگا ہوکر ایک لاکھ 25 […]

چند دن پہلے پیٹرول 10 روپے مہنگا کرنے کے بعد قیمتیں مزید 30 روپے بڑھانے کا امکان؟ عوام بڑے جھٹکے کیلئے تیار ہو جائیں

اسلام آباد (پی این آئی) مقامی اخبارمیں شائع رپورٹ کے مطابق اہر معاشیات ڈاکٹر فرخ سلیم نے کہا کہ سمجھ نہیں آ رہی روپے کے ڈی ویلیو ہونے سے متعلق گورنر سٹیٹ بینک کے بیان کے پیچھے کیا منطق ہے۔اگر یہ منطق ہے کہ لوگوں […]

حکومت نے الیکٹرک وہیکل و موٹرسائیکل کی رجسٹریشن پر چھوٹ دینے کا فیصلہ

کراچی(آن لائن) سندھ حکومت نے صوبے میں دو سال کے لئے الیکٹرک وہیکل اور موٹر سائیکل کی رجسٹریشن اور ٹیکسز میں بڑے پیمانے پر چھوٹ دینے اور سندھ میں الیکٹرک وہیکل / موٹر سائیکل کی رجسٹریشن اسلام آباد کے برابر لانے کی تجاویز تیار کر […]

بجلی کی قیمت میں مزید فی یونٹ 4روپے اضافے کی تیاریاں

لاہور (پی این آئی) بجلی کی فی یونٹ قیمت میں مزید 4 روپے اضافہ ہونے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے جمعرات کے روز نجی ٹی وی چینل کے رات 8 بجے کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں […]

گیس انتہائی مہنگی کرنے کی تیاریاں، ماہانہ بل 200کی بجائے 1800کیے جانے کا امکان

لاہور(پی این آئی) گیس کی قیمت میں مزید اضافہ کرنے پر غور، گھریلو صارفین کے ماہانہ بل میں 1600 روپے اضافہ کرنے کی تجویز، کم سے کم بل 200 روپے کی بجائے 1800 روپے کر دیے جانے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی […]

موٹرسائیکل اور چھوٹی گاڑیاں رکھنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری، وزیراعظم عمران خان نے پیٹرول قیمتوں میں خصوصی سبسڈی دینے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں پیٹرول مہنگا ہونے پر عوام کی جانب سے سخت احتجاج رنگ لایا، وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے شام گئے بڑا حکم جاری کر دیا ، پاکستانی عوام کیلئے زبردست خوشخبری ۔ تفصیلات کے مطابق ان دنوں پاکستان میں […]

ڈالر کی بریکیں فیل، نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی (پی این آئی)انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح کو چھوتا ہوا نئی ریکارڈز بنا رہاہے جس کی وجہ سے روپے کی قدر کو شدید نوعیت کے دھچکے لگ رہے ہیں اور وہ مسلسل گراوٹ کا شکار ہے ۔تفصیلات کے […]