عید کی چھٹیوں کے بعد ڈالرکی قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی (پی این آئی )پاکستانی روپے کی بے توقیر ی مسلسل جاری انٹر بینک میں ڈالر 84پیسے اضافے کے بعد ڈالر 208 روپے 75 پیسےپرٹریڈہونے لگا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسےمہنگاہونے کے بعد 209 روپےمیں فروخت ہو رہا ہے ،جبکہ […]

پٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لٹر تک کمی کا امکان

اسلام آباد( پی این آئی)عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں کمی سے ملک میں پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔پیٹرولیم ڈویژن کے ذرائع کےمطابق پیٹرول کی قیمت میں 10 اور ڈیزل کی قیمت میں […]

ڈیزل اور پیٹرول عالمی منڈی میں کتنے روپے سستا ہو گیا؟ مارکیٹ کے ذرائع نے انکشاف کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)عالمی منڈی میں خام تیل سمیت پیٹرول کی قیمت میں کمی آئی ہے، پاکستان میں بھی پیٹرول کی قیمت کم ہوسکتی ہے۔انڈسٹری ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں 12 سے 14 روپیہ کمی ریکارڈ کی گئی ہے، ڈیزل کی […]

تیل کی قیمتوں میں مزید کمی کی خوشخبری آگئی

نیو یارک (پی این آئی) تیل کی قیمتوں میں مزید کمی کی خوشخبری آگئی۔۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی آگئی ، امریکی کروڈآئل کی قیمت 1.62 فیصدکم ہوگئی۔   امریکی خام تیل کی قیمت 103.1 ڈالر فی بیرل ریکارڈ کی گئی […]

حکومت نے عید سے قبل ایک بار پھر عوام پر بجلیاں گرادیں

اسلام آباد (پی این آئی) عید سے قبل بجلی مزید مہنگی کر دی گئی، نیپرا نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں بجلی مزید مہنگی کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے عین عید سے 2 روز قبل عوام کو بجلی مہنگی […]

پیٹرول ,آٹا، دالیں، گھی، چاول، دودھ، انڈے، آلو اور چائے سمیت 30 اشیا مہنگی ہوگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں مہنگائی کی شرح تینتیس اعشاریہ چھیاسٹھ فیصد کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے،آٹا، دالیں، گھی، چاول، دودھ، انڈے، آلو، چائے اور پیٹرول سمیت 30 اشیا مہنگی ہوگئیں۔وفاقی ادارہ شماریات کی جاری کردہ ہفتہ وار رپورٹ کے تحت ایک […]

تیل سستا ہونے کی امیدیں دم توڑ گئیں، عالمی مارکیٹ میں دوبارہ گیس اور تیل کی قیمتیں بلندی پر پہنچ گئی

لاہور (پی این آئی) پاکستانیوں کی تیل سستا ہونے کی امیدیں دم توڑ گئیں، عالمی مارکیٹ میں یکدم تیل و گیس کی قیمتوں میں 11 فیصد تک اضافہ ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں گزشتہ چند روز کے دوران کم ہونے والی تیل […]

پاکستان میں پیٹرول سستا ہونے کا امکان، خام تیل کی قیمتیں انتہائی کم سطح پر آگئیں

نیویارک (پی این آئی) پاکستان کی جانب سے استعمال کیے جانے والے برطانوی خام تیل کی قیمت میں کمی ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق تیل کی عالمی مارکیٹ سے پاکستان جیسے ممالک کیلئے اچھی خبر سامنے آئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تیل کی عالمی […]

عید سے پہلے سونا سستا ہو گیا

کراچی(پی این آئی)عید سے پہلے سونا سستا ہو گیا۔۔۔ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج ایک ہزار روپے کی نمایاں کمی ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1000 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 42 […]

بجلی مزید مہنگی ہو گئی، نپیرانے 9روپے 52فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(پی این آئی)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کے لیے بجلی مزید مہنگی کرتے ہوئے فی یونٹ قیمت میں 9 روپے 52 پیسے کا اضافہ کردیا۔نیپرا نے کراچی کے لیے بجلی کی قیمت بڑھانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔ جس کے […]

جمعہ کے روز کون کونسے بینک کھلےرہیں گے؟ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ہدایت کر دی

کراچی (پی این آئی) عید تعطیلات کے باوجود بینکوں کو جمعہ کے روز تک منتخب برانچیں کھلی رکھنے کی ہدایت کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ عیدتعطیلات میں بینکوں کی مخصوص برانچز جمعہ کو بھی کھلیں گی ، اس ضمن […]

close