لاہور( آئی این پی)100اور1500مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج(پیر)15مئی کو ہوگی ۔ 100روپے والے سٹوڈنٹس بانڈز کا پہلا انعام 7لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعا م میں 2لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 1ہزار روپے کے 1199انعامات ہیں۔ 1500مالیت کا […]
