جاپانی کاریں پاکستان میں کسی بھی دوسرے کار برانڈ زکے مقابلے میں سب سے زیادہ مقبول ہیں۔ لیکن یہ فہرست جاپانی اور دیگر برانڈ کی کاروں کا مرکب ہے جو ایندھن کی بچت کرتی ہیں۔آیئے جانتے ہیں کہ وہ کونسی 5 گاڑیاں ہیں جو آپ […]
اسلام آباد (پی این آئی) سٹیٹ بینک نے پرانے ڈیزائن کےمنسوخ شدہ نوٹ تبدیل کرانے کی تاریخ 31 دسمبرتک بڑھا دی ہے۔سٹیٹ بینک کے سرکلر کے مطابق پرانےڈیزائن کے 10،50،100اور 1000کےنوٹ 31 دسمبرتک تبدیل کرائے جاسکتے ہیں۔ دوسری جانب سٹیٹ بینک نے بینک […]
کراچی (پی این آئی) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار شروع ہو تو ڈالر 174.50 روپے پر تھا جس میں کاروبار کے اختتام پر 39 پیسے […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 600 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت 600 روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 24 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے۔ دس گرام سونے کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ ایک پیسہ اور اوپن مارکیٹ میں 20 پیسے کم ہوا ہے۔انٹربینک میں کاروبار کی بندش پر ڈالر کا بھاؤ ایک پیسہ کم ہوکر 174 روپے 47 پیسے ہے۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 20 پیسے کم ہوکر […]
لاہور(پی این آئی) مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے گھی اور کوکنگ آئل مزید مہنگا کردیا گیا، درجہ اول کا گھی اور کوکنگ آئل 5 روپے مہنگا ہوگیا، گھی کی نئی قیمت 400 روپے اور کوکنگ آئل 415 روپے ہوگئی۔ سٹی فورٹی ٹو کے مطابق کمپنیوں […]
لاہور(پی این آئی) اسٹیٹ بینک نے نئی اسکیم متعارف کروادی جس کے تحت منی چینجرز جتنے ڈالرز بینک میں جمع کروائیں گے اتنے ہی روپے انعام حاصل کریں گی۔ مرکزی بینک کے مطابق اس اسکیم کے تحت ایکسچینج کمپنیوں کو موصول ہونے والی 100 فیصد […]
کراچی(پی این آئی) سعودی ریال کی قیمت میں بڑی گراوٹ، 47روپے کی سطح سے نیچے آ گیا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مالیاتی فنڈز(آئی ایم ایف)کی جانب سے پاکستان کے لیے ایک ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکج کی منظوری کے بعد ملک میں ڈالر کے […]
کراچی (پی این آئی )پاکستانی روپے کے مقابلے میں آج امریکی ڈالر کی قدر میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔انٹربینک میں ڈالر کی قیمت ایک روپے 4 پیسے کم ہوگئی۔ انٹربینک میں کاروبار کی بندش پر ڈالر کا بھاؤ 174.48 روپے ہے۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر […]
اسلام آباد(پی این آئی) ڈرگ رگولیٹری اتھارٹی نے بخار میں استعمال ہونے والی دوا پیرا سٹامول کی قیمت میں اضافہ کی منظوری دے دی جس کے مطابق ایک گولی کی قیمت 2 روپے 67 پیسے ہو جائے گی ۔دوا ساز کمپنیوں نے پیراسٹامول کی قیمت […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے فوری ادائیگیوں کے نظام ‘راست میں فرد سے فرد کو ادائیگی متعارف کرادی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بینک سربراہان کو سرکلر کے ذریعے پاکستان کے فوری ادائیگیوں کے نظام راست کے دوسرے مرحلے میں فرد سے فردکو […]