کراچی(پی این آئی)ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1000 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 57 ہزار روپے ہے۔ اسی طرح 10 […]
اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر خزانہ کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان۔پیٹرول، ڈیزل، لائٹ ڈیزل، مٹی کے تیل کی قیمتیں برقرار رہیں گیں، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہیں بڑھائی جائیں گی، وزیر خزانہ اسحاق ڈار ۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)بجلی پھر مہنگی کرنے کی منظوری دیدی گئی۔۔ نیپرا نے بجلی مزید2 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق درخواست پر نیپرا میں سماعت ہوئی،نیپرا نے درخواست منظور کرتے ہوئے بجلی مزید2 روپے […]
کراچی(آئی این پی)امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں مزید 11 پیسے کا اضافہ دیکھا گیا ہے جس کے بعد امریکی ڈالر221 روپے 75 پیسے […]
اسلام آباد( پی این آئی)امریکی ڈالر ایک بار پھر اڑان بھر رہا ہے جبکہ اس کے مقابل پاکستانی روپیہ بدستور اپنی قدر کھو رہا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آج صبح کاروبار کے آغاز میں ہی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 11 پیسے […]
کراچی (پی این آئی) ملک میں مہنگائی کا ذمہ دار کون ہے؟آئی پور سروے میں 51فیصد پاکستانیوں نے پی ڈی ایم حکومت کومہنگائی کا ذمہ دار کہاجبکہ 33فیصد پی ٹی آئی سے ناراض ، مہنگائی کا ذمہ دار ٹھہرایا ۔ تفصیلات کے مطابق آئی پور […]
اسلام آباد (پی این آئی) سوئی سدرن گیس کمپنی نے کل 15 نومبر سے صنعتی شعبے کی گیس بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیصلے کے تحت 28 فروری تک صنعتوں کو گیس سپلائی معطل رہے گی جس سے صنعتی شعبے […]
دبئی(آئی ین پی )وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ڈالر کو آزاد چھوڑ کر ملکی معیشت کا بیڑا غرق کیا گیا۔ مسلم لیگ ن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے گزشتہ حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ جلد روس سے تیل کی خریداری ممکن ہوجائےگی، امریکا سے کہہ دیا کہ وہ ہمیں روس سے تیل خریدنے سے نہیں روک سکتا۔ انہوں نے مسلم لیگ ن کی تقریب سے خطاب […]
کراچی ( پی این آئی ) صنعتوں کو 3 ماہ کیلئے گیس کی فراہمی بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سوئی سدرن گیس کمپنی نے صنعتوں کو 15 نومبر سے اگلے 3 ماہ کے لیے گیس کی فراہمی بند کرنے کا […]
کراچی(آئی این پی)سونے کی بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 11ڈالر کے اضافے سے 1771 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔بین الاقوامی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں ہفتے کو بھی فی تولہ اور فی […]