برائلر گوشت کی قیمت میں 23 روپے کلو اضافہ، فارمی انڈوں کی بھی ٹرپل سنچری

لاہور( آئی این پی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت برائلر گوشت کی قیمت مزید 23روپے اضافے سے542روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 15روپے اضافے سے361روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت2روپے اضافے سے301روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔

close