گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے رمضان میں آٹو کمپنیاں چنگان پاکستان اور کِیا، شاندار آفرز لے کر آئی ہیں، تاکہ صارفین آسانی سے اپنی پسندیدہ گاڑی گھر لے جا سکیں، یہ محدود مدت کی آفر ان لوگوں کے لیے ایک بہترین موقع ہے جو […]
پشاور انتظامیہ کی جانب سے رمضان المبارک میں مہنگائی پر کنٹرول کے دعوے ہوا ہوگئے۔ ایک دن میں مرغی کی فی کلو قیمت 25 روپے اضافے پر 506 روپے تک پہنچ گئے۔ رمضان المبارک میں زندہ مرغی کے ساتھ ساتھ اس کی قیمت کو […]
اسٹیٹ بینک کل نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا، بینک کی جانب سے شرح سود میں کمی کا اعلان کیا جاسکتا ہے۔ مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس کل بینک میں منعقد ہوگا، گورنر اسٹیٹ بینک کی سربراہی میں مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس […]
بجلی بلز میں کمی کے لیے پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ڈیولپمنٹ اکنامکس نے صارفین کو اپنی تحقیقی رپورٹ کے ذریعے اسمارٹ میٹرز استعمال کرنے کی تجویز دی ہے، پائیڈ کی جاری رپورٹ کے مطابق اسمارٹ میٹرز استعمال کرنے والے گھریلو صارفین بجلی بلز میں 17 […]
سول پینل استعمال کرنے والے صارفین کے لئے ٹیکس کے حوالے سے اہم خبر آگئی ، جس سے ڈھائی لاکھ سولر نیٹ استعمال کرنے والے متاثر ہوں گے۔ تفصیلات مطابق وفاقی محتسب برائے انکم ٹیکس پاکستان کے ایک فیصلے کے تحت سولر پینل استعمال کرنے […]
لاہور (پی این آئی) چینی کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، لاہور میں چینی مزید مہنگی ہو گئی۔ لاہور میں 50 کلو چینی کے تھیلے کی قیمت میں 250 روپے کا اضافہ ہوگیا جس کے بعد قیمت 8250 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ہول […]
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 6 ہزار روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے […]
چین نے پاکستان کے ذمے واجب الادا 2 ارب ڈالر رقم کی مدت میں ایک سال کی توسیع کردی۔ وزارتِ خزانہ نے چین کی جانب سے قرض ادائیگی کی مدت میں توسیع کی تصدیق کردی ہے۔چین کے 2 ارب ڈالر کے قرض کی واپسی کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی ہوئی ہے۔ خام تیل کی قیمت رواں سال 20 جنوری کو 82 ڈالر تھی اور 50 دنوں سے کم وقت میں 12 ڈالر سے زائد کمی کے بعد اب قیمت 69.3 […]
نیویارک(پی این آئی) خام تیل کی قیمتیں 3 سال کی کم ترین سطح تک گر گئیں، برطانوی خام تیل کی قیمت 70 ڈالرز فی بیرل کی سطح سے نیچے اور امریکی خام تیل 67 ڈالرز فی بیرل کی سطح سے نیچے آ گئی۔ تفصیلات کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 3 ہزار روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 7 ہزار روپے ہوگئی […]