اسلام آباد(پی این آئی) ڈالر دھڑام سے نیچے آگرا۔۔ ملک میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔انٹربینک میں آج کاروبار کے اختتام پر ڈالر ایک روپے 23 پیسے سستا ہوکر 269 روپے 28 پیسے کا ہوگیا۔انٹربینک میں گزشتہ […]
مکوآنہ ( پی این آئی )حکومت نے ملٹی نیشنل کمپنیوں کے مطالبات ماننے سے یکسر انکار کر دیا ہے اور ڈریپ نے 110 دواو?ں کی قیمتوں کا جائزہ لے کر قیمتیں کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق حکومت نے ملٹی نیشنل کمپنیوں کے […]
لاہور( پی این آئی)سوزوکی پاکستان کی جانب سے موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں 41 ہزار روپے تک اضافے کا اطلاق ہو گیا ۔قیمتوں میں اضافے کے بعد جی ڈی 110 ایس کی قیمت 2 لاکھ 90 ہزار روپے، جی ایس 150 کی قیمت 3 لاکھ […]
اسلام آباد (پی این آئی)آخری کاروباری روز کے دوران انٹر بینک ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیاہے ۔انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں 49 پیسے اضافہ سامنے آیا جس کے بعد ڈالر 271 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے […]
کراچی (پی این آئی) موٹر سائیکل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سوزوکی پاکستان نے موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں 41 ہزار روپے تک اضافہ کردیا۔ نئی قیمتوں کا اطلاق 10 فروری سے ہوگا۔ قیمتوں میں اضافے کے […]
نیویارک(پی این آئی) ڈیجیٹل کرنسی ’بٹ کوائن‘ کی قیمت ریکارڈ بلندی کو چھونے کے بعد حالیہ عرصے میں زبوں حالی کا شکار ہے تاہم ایک امریکی ماہر کا دعویٰ ہے کہ 2030ءتک بٹ کوائن کی قیمت 15لاکھ ڈالرز تک پہنچ جائے گی۔ یہ ماہر کیتھی […]
کراچی (پی این آئی) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری، قیمت 3300 روپے مزید کمی ہوگئی، 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی کمی ہوگئی ہے۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت کم […]
کراچی (پی این آئی) جاپانی کمپنی سوزوکی کی جانب سے پاکستان میںبنائی جانے والی گاڑیوں کی قیمتوں کے حوالے سے تفصیلات جاری کر دی ہیں۔سوزوکی کمپنی کے مطابق آلٹو وی ایکس کی قیمت 18 لاکھ 59 ہزار سے بڑھا کر 20 لاکھ 34 ہزار کر […]
اسلام آباد(آئی این پی) مہنگائی نے غریبوں کی زندگی اجیرن کر دی ، پاکستان میں دالوں کی قیمت کو بھی پر لگ گئے ہیں ، برطانوی نشریاتی ادارے نے گفتگو کرتے ہوئے ایک گھریلو خاتون نے کہا کہ پہلے چالیس روپے میں اتنی دال مل […]
اسلام آباد (پی این آئی) ایل پی جی کی قیمت میں 100 روپے تک کا خودساختہ اضافہ کر دیا گیا ہے۔ بتایا گیاہے کہ ملک میں پیٹرول ڈیزل کے مصنوعی بحران کے بعد ایل پی جی کی بلیک مارکیٹنگ عروج پر پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات […]
اسلام آباد(پی این آئی) حکومت کے تمام تر اقدامات کے باوجود پاکستانی روپیہ ڈالر کے مقابلے میں مسلسل گرتا چلا جا رہا ہے۔ ایسے میں افغانستان کی کرنسی کی قدر ڈالر کے مقابلے میں مسلسل بڑھ رہی ہے۔ پاکستانی روپے کی قدر میں کمی اور […]