اوگرا نے جولائی کے مہینے کے لیے درآمدی ایل این جی کی نئی قیمتوں کا تعین کر دیا ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، جولائی میں درآمدی ایل این جی کی قیمتوں میں 1.72 فیصد سے […]
اوگرا نے جولائی کے مہینے کے لیے آر ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ اس حوالے سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، سوئی ناردرن کے صارفین کے لیے آر ایل این جی کی قیمت میں 1.72 ڈالر فی ایم […]
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج سے آئندہ 15 روز کے لیے اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، جس نے عوام کو ایک بار پھر پریشان کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 6.60 روپے اور ڈیزل کی […]
انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے چینی کی درآمد پر تمام ٹیکس اور ڈیوٹیز معاف کرنے کے حکومتی فیصلے پر شدید تحفظات کا اظہار کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ اس قسم کی ٹیکس چھوٹ 7 ارب […]
کراچی میں چینی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ جوڑیا بازار میں گزشتہ دو روز سے چینی کی سپلائی بند ہے، جس کے نتیجے میں ہول سیل ریٹ میں مزید 2 روپے اضافہ ہو گیا۔ اس وقت کراچی میں چینی […]
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، جس کے اثرات مقامی سطح پر بھی متوقع ہیں۔ آئندہ 15 روز کے لیے ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بالترتیب 6 روپے 60 پیسے اور 5 روپے 27 پیسے […]
عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ عالمی منڈی میں فی اونس سونا 59 ڈالر مہنگا ہو کر 3347 ڈالر تک پہنچ گیا۔ روس پر یوکرین کے حالیہ بڑے حملے کے بعد بین الاقوامی گولڈ مارکیٹس […]
پی آئی اے کی نجکاری کے عمل میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، نجکاری کمیشن بورڈ نے بڑی منظوری دے دی ہے۔ جاری اعلامیے کے مطابق پی آئی اے کی نجکاری کے لیے چار سرمایہ کار کنسورشیمز کو پری کوالیفائی کر لیا گیا ہے۔ […]
سندھ کے وزیر توانائی ناصر حسین شاہ نے 100 یونٹ تک مفت بجلی کی فراہمی کے حوالے سے صارفین کو خوشخبری دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس منصوبے کی جانب اہم پیش رفت ہو چکی ہے۔ اے آر وائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں […]
کراچی، پشاور، کوئٹہ سمیت ملک کے مختلف شہروں میں چینی کی قیمت میں اضافہ مسلسل جاری ہے اور عوام کو مہنگی چینی خریدنے پر مجبور ہونا پڑ رہا ہے۔ پشاور کے دکانداروں کے مطابق ریٹیل مارکیٹ میں چینی کی قیمت 190 سے بڑھ کر 200 […]
برائلر چکن کی قیمتوں میں بے قابو اضافہ بدستور جاری ہے، جبکہ حکومت کی جانب سے مقرر کردہ پرچون نرخ کے باوجود مارکیٹ میں مہنگے داموں فروخت کا سلسلہ رک نہ سکا۔ حکومت نے مرغی کے گوشت کا سرکاری ریٹ 577 روپے فی کلو مقرر […]