پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20روپے تک کمی کا امکان

  اسلام آباد (پی این آئی) یکم اپریل سے ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان ظاہر کردیا گیا۔ آئل مارکیٹنگ کمپنیز کی جانب سے تخمینہ لگایا گیا ہے کہ ڈیزل کی قیمت میں 15 سے 20 روپے فی لیٹر کمی […]

ڈالر کتنا مہنگا ہو گیا؟ انٹربینک مارکیٹ سے اہم خبر

کراچی(پی این آئی) ڈالر کتنا مہنگا ہو گیا؟۔۔ملک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 37 پیسے بڑھا ہے۔   […]

آئی ایم ایف سے جان چھُڑا لیں، ہم حکومت کو ماہانہ 1ارب ڈالر دینے کو تیار ہیں، بڑی پیشکش کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان فاریکس ایکسچینج ایسوسی ایشن نے آئی ایم ایف سے نجات کے لیے حکومت کوماہانہ ایک ارب ڈالر دینے کی پیشکش کر دی۔پاکستان فاریکس ایکسچینج ایسوسی ایشن کے چیئرمین ملک بوستان نے قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو بریفنگ میں کہا کہ […]

آئی ایم ایف کا سستے پیٹرول اسکیم پر شدید اعتراض، حکومتی تجویز مسترد کردی

اسلام آباد (پی این آئی)عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پیٹرول پر مجوزہ سبسڈی کی ابتدائی تجویز مسترد کر دی۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے حکومت کی جانب سے موٹر سائیکل اور 800 سی سی سے کم گاڑیوں کے لیے سستے پیٹرول کی […]

ڈالر سستا ہوگیا

اسلام آباد(پی این آئی )ملک میں تیسرے کاروباری روز کے دوران ڈالر مزید سستا ہو گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق تیسرے کاروباری روز کے آغاز پر امریکی کرنسی ڈالر کی قیمت میں مزید 10پیسے کی کمی سامنے آئی ہے جس کے بعد ڈالر انٹر […]

آئی ایم ایف کی قسط میں تاخیر، اتحادی پارلیمنٹ میں بھی حکومت پر برس پڑے

اسلام آباد(آئی این پی)عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)سے نئی قسط ملنے میں مسلسل تاخیر پر حکمران اتحاد میں شامل جماعتوں کے ارکان پارلیمنٹ بھی حکومت پر برس پڑے ۔پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت کی اتحادی جماعتوں کے ارکان نیآئی ایم ایف سے نئی قسط […]

ایف ایف سی کا 45ویں سالانہ جنرل میٹنگ کا انعقاد

راولپنڈی (پی این آئی) فوجی فرٹیلائزر کمپنی (ایف ایف سی) نے 28 مارچ 2023 کو اپنا 45 واں سالانہ اجلاس منعقد کیا اس طرح ذاتی طور پر یا ویڈیو کانفرنسنگ اور پراکسی کے ذریعے نمائندگی کے ساتھ 58.98 فیصد کورم قائم ہوا۔ انفرادی شیئر ہولڈرز […]

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 6روپے تک اضافے کی تیاریاں

کراچی (پی این آئی) کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 6روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری کرلی گئی، بجلی دو سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی جائے گی، بجلی مہنگی کرنے کی درخواست یکساں ٹیرف برقرار رکھنے کیلئے کی گئی ہے۔ حکومت نے […]

سونے کی قیمتوں میں پھر بڑا اضافہ ہوگیا

کراچی(پی این آئی) سونے کی قیمتوں میں پھر بڑا اضافہ ہوگیا۔۔ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1000 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق 1000 روپے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 205600 روپے ہوگئی […]

close