سینکڑوں ادویات کےغیرمعیاری ہونے کا انکشاف

ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری سندھ کی رپورٹ میں ملکی وغیرملکی کمپنیوں کی 100 سے زائد ادویات غیرمعیاری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ ڈرگ انسپکٹرز کے ذریعے مارکیٹ سے متعدد سیمپلز منگوائےگئے، مارکیٹ سے لیےگئے سیمپلز میں دوا کی مطلوبہ مقدار موجود […]

مشہور الیکٹر ک گاڑی ’گوگو‘ کی قیمت سامنے آ گئی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان میں حال ہی میں متعارف کروائی گئی الیکٹرک گاڑی ’ گوگو باکس‘ کی آفیشل قیمت کا اعلان کر دیا گیاہے اور بکنگ بھی شروع کر دی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں متعارف کروائی گئی الیکٹرک وہیکل ’ […]

تنخواہ دار طبقے کیلئے بری خبر

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت کی جانب سے ملازمت پیشہ طبقے پر ٹیکسوں کے بوجھ میں مزید اضافے کا امکان ہے جبکہ رواں مالی سال2024-25 میں تنخواہ دار طبقے سے مجموعی طور پر 570 ارب روپے ٹیکس وصولی کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس […]

ملکی معیشت کیلئے اچھی خبر، زرمبادلہ ذخائر میں بڑا اضافہ‎

اسلام آباد(پی این آئی)طویل عرصے بعد پاکستان کی معاشی خوشحالی سے متعلق آئے روز نت نئی خوشخبریاں سامنے آرہی ہیں۔ حال ہی میں اسٹیٹ بینک نے ہفتہ وار اعدادوشمار جاری کرتے ہوئے خوشخبری سنائی کہ پاکستان کے زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 16 ارب ڈالر سے […]

حکومت پیٹرول پر کتنا ٹیکس لے رہی ہے؟ تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)ملکی تاریخ میں پہلی بار کسی بھی مالی سال کی پہلی ششماہی میں سب سے زیادہ لیوی کی وصولی کا انکشاف ہوا ہے۔ نجی ٹی وی” جیونیوز” کے مطابق جولائی تا دسمبر 2024 کے دوران پیٹرولیم لیوی کی مد میں وصولی 549 […]

سریے کی قیمت میں مزید اضافے کا خدشہ‎

اسلام آباد(پی این آئی)خام لوہے اور اسٹیل کی درآمد پر عائد ریگولیٹری ڈیوٹی کی مدت میں توسیع کی وجہ سے سریے کی قیمت میں اضافے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ میڈیارپورٹ کے مطابق ایف بی آر نے خام لوہے اور اسٹیل کی درآمد پر […]

حکومتی دعوؤں کے باوجود 13اشیائے ضرویہ کی قیمتیں بڑھ گئیں

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں ٹیکسز بڑھانے کی آئی ایم ایف کی شرائط کے باعث عوام پر مہنگائی کے شدید اثرات پڑے ہیں، اگرچہ شرح سود میں کمی اور حکومتی پالیسیوں کے باعث مہنگائی کی شدت میں کمی ہوئی ہے۔ سالانہ بنیادوں پر […]

عالمی ریٹنگ ایجنسی نے پاکستانی معیشت کیلئے خدشات کا اظہار کر دیا‎

لاہور (پی این آئی) عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں کمی کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی مالی مشکلات میں اضافہ ہو سکتا ہے، بیرونی ادائیگیوں کی بگڑتی صورتحال، آئی ایم ایف کے جائزوں میں تاخیر منفی […]

سونے کی اونچی اڑان، فی تولہ قیمت 3 لاکھ روپے سے تجاوز کرگئی‎

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں سونا تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 1346 روپے کا اضافہ ریکارڈ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کی […]

close