ایف ایف سی نے بہترین ESG رپورٹنگ ایوارڈ حاصل کر لیا

راولپنڈی (پی این آئی) فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ (FFC) کو کراچی میں CFA سوسائٹی پاکستان کے زیر اہتمام 20 ویں سالانہ ایکسیلینس ایوارڈز کی تقریب میں “بہترین ESG رپورٹنگ ایوارڈ” سے نوازا گیا۔ایف ایف سی کی نمائندگی کمپنی سیکریٹری، بریگیڈیئر عرفان خان (ریٹائرڈ) اور منیجر […]

پاکستانی روپے نے بہترین کارکردگی والی کرنسی کا اعزاز حاصل کرلیا

لاہور (پی این آئی) امریکی ڈالر کے مقابلہ میں پاکستانی روپیہ سب سے بہترین کارگردگی والی کرنسی کا اعزاز برقرار رکھنے میں کامیاب، رواں مالی سال کے آغاز سے لے کر اب تک ڈالر کے مقابلہ میں پاکستانی روپے کی قدر میں مجموعی طور پر […]

مہنگائی کے سونامی کے طوفان میں دودھ دہی چائے فروش مالکان نے بھی ریٹ ڈبل کردیئے

مکوآنہ (پی این آئی)مہنگائی کے سونامی کے طوفان میں دودھ دہی چائے فروش مالکان نے بھی ریٹ ڈبل کردیئے تفصیل کے مطابق فیصل آباد شہر اور گردونواح میں چائے فروش مالکان نے عام انسان، مزدور طبقہ اور ملازمین سے چائے پینے کی خواہش بھی چھین […]

سونا مزید سستا ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ پاکستان میں کمی ہوئی ہے۔ صرافہ مارکیٹ کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کی کمی ہو گئی ہے۔ جس کے بعد 10 گرام سونا ایک لاکھ 78 ہزار 750 […]

امریکی ڈالر کو عالمی مارکیٹ میں بڑا دھچکا

اسلام آباد (پی این آئی)چین اور برازیل کے درمیان تجارت میں ڈالر کے استعمال کا خاتمہ کرنے کا اعلان کردیا۔ چین کے بینک نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ چین اور برازیل کے درمیان قومی کرنسیوں میں تجارت کرنے کا پہلا معاملہ طے […]

ڈالر کا ریٹ مزید گر گیا

اسلام آباد (پی این آئی)کرنسی مارکیٹ میں پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان آج بھی برقرار ہے۔ ڈالر کی قیمت میں مسلسل چار ہفتوں تک کمی کے بعد روپے کی قدر بحال ہو گئی۔ آج کاروبار کے آغاز […]

ہنڈا 125کی قیمت میں اضافہ، نئی قیمت کیا ہوگئی؟ شوقین افراد کیلئے اچھی خبر آگئی

لاہور(پی این آئی) ہنڈا سی ڈی 70سی سی پاکستانی مارکیٹ کی مقبول ترین موٹرسائیکل ہے۔ حالیہ مہینوں میں ہنڈا کمپنی کی طرف سے اپنی موٹرسائیکلوں کی قیمت میں ایک سے زائد بار اضافہ کیا گیا ہے۔ جس کے نتیجے میں پاکستانیوں کی اس پسندیدہ موٹرسائیکل […]

ایک ہفتے کے دوران ڈالر انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں کتنا سستا ہوا؟ جانئے

اسلام آباد(پی این آئی)کاروباری ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں نمایاں کمی ہوئی۔ انٹر بینک میں ہفتے کے دوران ڈالر کی قیمت میں 5 روپے 5 پیسے کی کمی ہوئی ، جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت […]

ڈالر کی قیمت میں 50 روپے سے زائد کمی ہوگئی

لاہور (پی این آئی) ڈالر سستا ہونے کی نصف سینچری مکمل ہو گئی، اوپن مارکیٹ میں چند ہی دنوں میں ڈالر کی قیمت 50 روپے سے زائد کم ہو گئی، پاکستانی روپیہ مزید مضبوط ہونے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق اسمگلنگ اور غیر قانونی لین […]

پیٹرول 32 روپے سستا ہونے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں ساڑھے 5 فیصد سے زائد کی کمی ہوئی ہے۔برطانوی خام تیل برینٹ آئل کی قیمت 85 […]

close