پیاز کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں، فی کلو کتنے کا ہو گیا؟

لاہور (پی این آئی)پیاز کی قیمتیں آسمان سے باتیںکرنے لگیں،فی فی کلو کتنے کا ہو گیا؟ پاکستان میں پیاز کی قیمتیں ایک بار پھر آسمان سے باتیں کررہی ہیں جس کی وجہ بھارتی پابندی کے بعد پاکستانی برآمد کنندگان کی جانب سے فائدہ اٹھانا ہے۔ […]

روپے کی اُڑان برقرار، ڈالر کی قدر مزید گھٹ گئی

کراچی(پی این آئی)روپے کی اُڑان برقرار، ڈالر کی قدر مزید گھٹ گئی۔ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔کرنسی ڈیلرز کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 18 پیسے […]

20کلو آٹے کا تھیلا 660 روپے مہنگا کر دیا گیا، عوام پر مہنگائی بم گرا دیا گیا

کوئٹہ (پی این آئی) عوام پر مہنگائی بم گرا دیا گیا۔۔ بلوچستان کے دارالحکومت میں سرکاری آٹے کی فی کلو قیمت میں 33 روپے کا اضافہ ہو گ یا۔ترجمان محکمہ خوراک جابر بلوچ کے مطابق 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 660 روپے […]

ڈالر کی قدر میں مزید کتنی کمی متوقع ہے؟ پیشنگوئی کر دی گئی

کراچی (پی این آئی) پاکستان میں کرنسی مارکیٹ سے وابستہ لوگوں نے آئندہ کچھ عرصے میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں نمایاں کمی کی پیش گوئی کی ہے۔ آئی ایم ایف کی جانب سے رواں ماہ 11 تاریخ کو قرض کی اگلی […]

خام تیل سستا ہوگیا

ریاض(پی این آئی) خام تیل سستا ہوگیا ۔۔ سعودی عرب نے خام تیل کے نرخ میں ایک فیصد سے زیادہ کمی کردی ہے۔ یہ حیرت انگیز فیصلہ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی کا سبب بنا ہے۔سعودی عرب کے اقدام سے اس […]

سونے کی فی تولہ قیمتوں میں بڑی کمی، خریداروں کی موجیں لگ گئیں

کراچی(پی این آئی) خریداروں کی موجیں لگ گئیں ۔۔ ڈالر کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے۔       صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1900روپے کمی ہوئی ہے، جس سے سونے […]

سریے کی فی ٹن قیمت میں اچانک اضافہ

کراچی (پی این آئی) سریے کی فی ٹن قیمت میں اچانک اضافہ ۔۔ ملک میں ایک ٹن سریے کی قیمت 2 لاکھ 68 ہزار روپے ہوگئی۔         آئرن مرچنٹس ایسوسی ایشن کے صدر حماد پونا والا نے کہا ہے کہ ایک ٹن […]

ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری، روپیہ مزید مستحکم

کراچی(پی این آئی)ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری، روپیہ مزید مستحکم،انٹربینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں نئے ہفتے کے آغاز پر بھی کمی کا رجحان برقرار ہے۔کرنسی ڈیلرز کے مطابق آج کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک […]

بھاری بھرکم بلوں کی ادائیگی کے بعد گیس صارفین کیلئے ایک اور بُری خبر

اسلام آباد (پی این آئی)گھریلو صارفین کے لیے گیس کی قیمت میں 200 فیصد تک اضافہ ہونے کے باوجود ملک کے بیشتر علاقوں میں گیس کی بدترین لوڈشیڈنگ جاری ہے۔ حکومت نے یکم نومبر 2023 سے گیس کی قیمتوں میں تقریباً 200 فیصد تک اضافہ […]

سولر پینلز کی قیمتوں میں کتنی کمی ہوگئی؟ خریداروں کیلئے بڑی خبر

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں سولر پینلز کی قیمت میں 50 فیصد سے زائد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔       میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک میں سولر پینلز کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی واقع ہوئی ہے اور 70 ہزار والے سولر […]

close