ڈالر مزید سستا ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی)ڈالر کی گراوٹ کا سلسلہ جاری ، روپے کی قدر میں مزید اضافہ ہو گیا۔ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ چھ سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر 30 پیسے سستا ہونے کے بعد 278 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔

close