اسلام آباد(آئی این پی)عوام کے لیے اچھی خبر ہے کہ گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتیں کم ہو گئیں۔مہنگائی سے پریشان حال عوام کو کچھ ریلیف مل گیا۔ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی کر دی۔ترجمان یوٹیلیٹی اسٹورز کے […]
کراچی(آئی این پی) روسی مال بردار بحری جہاز کرسٹل سینٹ پیٹرزبرگ پہلی بار تجارتی سامان لیکر کراچی پہنچ گیا۔یہ جہاز روس سے کراچی بندرگاہ 21 دنوں میں پہنچا ہے، وزیر بحری امور سید فیصل سبزواری نے چیئرمین کے پی ٹی رضا زیدی اور روسی قونصل […]
اسلام آباد(پی این آئی) مارچ کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی 79 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کردی گئی۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے مارچ کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی 79 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنےکا فیصلہ جاری کیا ہے۔ […]
کراچی(پی این آئی)وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہےکہ روس سے سستا خام تیل آرہا ہے جس سے عوام کو فائدہ ہوگا۔کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ پاکستان وسط ایشیائی ممالک سے تجارت بڑھانے جارہا ہے۔ پاکستان […]
اسلام آباد(پی این آئی) اسلام آباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹریز اور صحت ڈاٹ کام کے اشتراک سے ہیلتھ اور میڈیکل سے وابستہ شخصیات اور اسلام آباد کی نامور لیبارٹریز ڈائگنوسٹک سنٹرز کے اعزاز میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گی۔ جس میں […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان کی اوپن مارکیٹ میں ڈالر 309 روپے کا ہوگیا۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق جمعرات کے روز ڈالر کی قیمت 309 روپے پر برقرار رہی۔ دوسری جانب انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 285.74 روپے کا ہو گیا. انٹر بینک میں ڈالر […]
کراچی (پی این آئی) ملک میں سونا مزید سستا ہوگیا۔۔ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 روپے کی کمی ہوگئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق1800 روپے کی کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 […]
لاہور (پی این آئی) یوٹیلیٹی اسٹور ز کارپوریشن نے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا ہے۔یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی کردی ہے۔ ترجمان یوٹیلیٹی اسٹور ز کارپوریشن کا کہنا ہے کہ مختلف برانڈز […]
کراچی(آئی این پی) بدھ کو اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی اڑان برقرار رہی جس کے نتیجے میں امریکی کرنسی کے اوپن ریٹ 309روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے، جبکہ انٹربینک میں ڈالر کی قدر محدود اتارچڑھا کے بعد مستحکم رہی۔تفصیلات کے مطابق […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی بجٹ میں گاڑیوں کی رجسٹریشن پر 10 فیصد ایڈوانس ٹیکس عائد کیے جانے کا امکان ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق گاڑیوں کی قیمت کی بنیاد پر نان فائلرز پر ایڈوانس ٹیکس میں 10سے 35فیصد اضافہ کی تجویز زیر […]
لاہور(پی این آئی)اوپن مارکیٹ میں گندم کی بڑھتی قیمتیں کریش کر گئیں ، گندم کی فی من قیمت میں خاطر خواہ کمی دیکھی گئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ساڑھے 6 سوروپے کمی سے فی من گندم 4800 روپے سے […]