اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے راستوں کی بندش کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کے بحران کی خبروں کو رد کردیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں راستوں کی بندش کے باعث پٹرولیم مصنوعات کے بحران کے خدشے پر اوگرا اور پیٹرولیم ڈویژن نے چیف […]
اسلام آباد(پی این آئی) ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 4 ہزار ایک سو روپےکم ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 4100 روپے کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 74 ہزار 300 روپے ہے۔دس […]
اسلام آباد(پی این آئی) ملک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مہنگا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق منگل کو انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 9 پیسے مہنگا ہوا ہے۔انٹربینک تبادلہ میں کاروبار اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 277 روپے 84 پیسے ہے۔ […]
کراچی کی بزنس کمیونٹی نے نئی ائیر لائن لانے کا بڑا اعلان کردیا ۔ کراچی کی بزنس کمیونٹی ائیر کراچی کے نام سے نئی ائیر لائن جلد متعارف کررہی ہے۔ اس حوالے سے بزنس مین حنیف گوہر نے کہا ہے کہ نئی ائیرلائن کے نام […]
47 فیصد پاکستانی کبھی یوٹیلیٹی اسٹورز نہیں گئے جب کہ 45 فیصد یوٹیلیٹی اسٹورز پر اکثر جاتے ہیں۔ یہ انکشاف گیلپ پاکستان کے ایک نئے سروے میں ہوا ہے۔گیلپ پاکستان کی جانب سے جاری سروے رپورٹ کے مطابق 47 فیصد پاکستانیوں کی جانب سے آج […]
پنجاب حکومت نے سموگ کے خاتمے کے لیے موٹر سائیکل سواروں کو بڑی خوشخبری سنادی۔ محکمہ ٹرانسپورٹ نے تمام موٹر سائیکلوں کو الیکٹرک موٹر سائیکلوں میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کا آدھا خرچہ حکومت برداشت کرے گی،پرانی پیٹرول بائیک کو الیکٹرک بائیک […]
+سیالکوٹ(پی این آئی)سیالکوٹ میں پانچویں روز بھی داخلی و خارجی راستے بند ہیں، جس سے ٹماٹر کی قیمت 700 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق سیالکوٹ میں پانچ ویں روز بھی تمام داخلی وخارجی راستے اور موٹروے بند […]
کراچی(پی این آئی)ملک میں مسلسل 6 روز سے بڑھتی ہوئی سونےکی قیمت کو بریک لگ گئی ہے اور آج فی تولہ سونا 4300 روپے سستا ہوا ہے۔ سونےکی فی تولہ قیمت 4300 روپے کم ہونے کے بعد 2 لاکھ 78 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے۔10 […]
کراچی(پی این آئی) ملکی تبادلہ منڈیوں میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اور کمی دیکھی گئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آج انٹربینک تبادلہ میں ڈالر ایک پیسے سستا ہوا۔ڈالر کی قیمت ایک پیسے کمی کے بعد 277 روپے 75 پیسے رہی۔انٹربینک میں گزشتہ […]
گزشتہ ہفتہ کے دوران ملک میں سیمنٹ کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈکی گئی۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے مطابق 21 نومبر کوختم ہونے والے ہفتہ میں ملک کے شمالی شہروں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1449روپے ریکارڈکی گئی ہے، پیوستہ […]
آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اجمل بلوچ نے کہا ہے کہ ملک بھر میں اشیائے خورونوش کی قلت پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔ آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اجمل بلوچ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں افراتفری کا […]