کاروباری ہفتے کا آغاز ہوتے ہی ڈالر بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

لاہور(پی این آئی)ملک میں ڈالر کی اڑان کا سلسلہ جاری ہے، انٹر بینک میں ڈالر اب تک کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔امریکی ڈالر 1 روپے 67 پیسے اضافے کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 230 روپے پر پہنچ گیا ہے۔دوسری جانب ڈپٹی گورنر […]

تیل کی قیمتوں میں یکدم بڑی گراوٹ، کئی ماہ بعد کم ترین سطح پرآگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) عالمی منڈی میں ایک مرتبہ پھر خام تیل کی قیمتوں میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ ماہرین کا ماننا ہے کہ عالمی سطح پر معاشی گراوٹ کے سبب تیل کی قیمتوں میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ عالمی منڈی میں […]

ایک ہفتے میں ڈالر کی قدرمیں 19روپےکا اضافہ، کہاں تک پہنچ گیا؟

کراچی (آئی این پی) کرنسی ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں سٹہ بازی بھی عروج پر رہی جب کہ برآمد کنندگان کا کہنا تھا کہ انہیں انٹر بینک سے بھی ڈالر 10روپے زائد قیمت پر فروخت کئے گئے۔گزشتہ ہفتہ 18تا22جولائی کے دوران انٹربینک میں ڈالر […]

یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹے کا 10 کلو تھیلا 400 روپے،چینی 70 اور گھی 300 فی کلو دستیاب

کراچی (آئی این پی)یوٹیلیٹی اسٹورز کی جانب سے وضاحت کی گئی ہے کہ ملک بھر کے اسٹورز پر سبسڈائزڈ اشیاء دستیاب ہیں اورکسی چیز کی کوئی قلت نہیں ہے۔یوٹیلیٹی اسٹورز کیترجمان نیبتایا کہ چینی، گھی اور آٹا وافر مقدار میں دستیاب ہے۔ اسٹورز پر چینی […]

پاکستان کی چین کو برآمدات 1.918 بلین ڈالر سے تجاوز کر گئیں

بیجنگ ( آئی این پی)رواں سال کی پہلی ششماہی (ایچ1) میں پاکستان کی چین کو برآمدات 1.918 بلین ڈالر سے تجاوز کر گئیں، جو پچھلے سال کی اسی مدت میں 1.728 بلین ڈالر سے 10.97 فیصد زیادہ ہیں، جو سالانہ بنیادوں پر مسلسل بڑھ رہی […]

ڈالر کی قیمت میں بڑا اضافہ ، ملکی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

اسلام آباد(پی این آئی )ملک میں آخری کاروباری روز کے آغاز میں ڈالر کی قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ ، ملکی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو انٹربینک میں ڈالر مزید 2 روپے 19 پیسے مہنگا ہوکراور 229 روپے […]

ڈالرمہنگا ہونے کا سلسلہ جاری،انٹر بینک میں نئی ریکارڑ سطح پر پہنچ گیا

کراچی (آئی این پی ) ملک میں ڈالرمہنگا ہونے اور روپے کی بے قدری کا سلسلہ چوتھے روز بھی برقرار رہا ۔جمعرات کو ٹریڈنگ کے آغاز میں انٹربینک میں ڈالر2 روپے 7 پیسے مہنگا ہوگیا اور 227 روپے کی ریکارڑ سطح پر پہنچ گیا۔ بدھ […]

ایف ایف سی میرپور ماتھیلو پلانٹ کی دوبارہ پیداوار بحال

راولپنڈی (پی این آئی) فوجی فرٹیلائزر کمپنی ( ایف ایف سی) میرپور ماتھیلو پلانٹ نے 19 جولائی 2022 کو مرمت / دیکھ بھال کی سرگرمیوں کی کامیابی سے تکمیل کے بعد دوبارہ پیداوار شروع کر دی ہے – کمپنی(ایف ایف سی) صحت، حفاظت اور ماحولیاتی […]

سونے کی قیمت میں بڑی کمی، ایک تولہ سونا کتنے پر آ گیا؟

کراچی (آئی این پی )بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 9ڈالر کی کمی سے مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بدھ کو فی تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 1200روپے اور 1028روپے کی کمی واقع ہوئی ہے۔ عالمی منڈی میں […]

پی آئی اے نے بین الاقوامی روٹس پر کرایوں میں نمایاں کمی کر دی

اسلام آباد(آئی این پی )پی آئی اے نے بین الاقوامی روٹس پر کرایوں میں 8سے 15فیصد تک کمی کردی ،گلف اور متحدہ امارات کے روٹس پر 15 فیصد،سعودی عرب کے لیے 10اورکینیڈا کے لیے 8فیصد کمی کی گئی ہے کمی کااطلاق فوری ہوگیا۔ترجمان پی آئی […]

عوام کیلئے اچھی خبر، گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں بڑی کمی کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی ہو گئی، درجہ اوّل کے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت 530 روپے فی کلو ہوگئی، درجہ دوئم کے گھی اور کوکنگ آئل بھی سستے ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق درجہ اوّل کا گھی […]

close