اسلام آباد(آئی این پی)حکومت نے پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے)کی نجکاری دسمبر میں کرنے کا فیصلہ کرلیا۔پی آئی اے، پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیز کی نجکاری اور پاکستان اسٹیل کی بحالی کا پلان تیار کرلیا۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز کی نجکاری دسمبر […]