دسمبر، جنوری میں ڈالر کتنے روپے پر آجائیگا؟ بڑی پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا ہے کہ سخت کاروائی جاری رہی تو دسمبر جنوری میں ڈالر 250روپے سے نیچے آجائے گا، نگران حکومت کے اقدامات کی وجہ سے روپے کی قدر بہتر ہورہی ہے۔ انہوں نےکہا کہ […]

ایک ہفتے میں ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں ریکارڈ کمی ہوگئی، خزانہ خالی ہونے لگا

لاہور (پی این آئی) ملک کے ڈالرز ذخائر پھر سے تیزی سے کم ہونے لگے، صرف ایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ ذخائر میں بڑی کمی ہو گئی، اسٹیٹ بینک نے رپورٹ جاری کر دی۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی بینک کی جانب سے ملک کے زرمبادلہ […]

سوزوکی کے بعد یاماہا نے بھی موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

کراچی(پی این آئی) یاماہا کی طرف سے اپنی موٹرسائیکل وائی بی آر 125 سال 2015ءمیں پہلی بار متعارف کرائی گئی، جو اب پاکستانی مارکیٹ کی مقبول موٹرسائیکلوں میں شمار ہوتی ہے۔ دیگر موٹرسائیکل ساز کمپنی کی طرح یاماہا کی طرف سے بھی حالیہ عرصے میں […]

بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی ) ملک میں عوام کے لیے بجلی 1 روپے 71 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرتے ہوئے نیشنل الیکٹرک پاور ریگیولیٹری اتھارٹی نے قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا کی جانب سے جاری کردہ […]

گھی کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوگئی

اسلام آباد (پی این آئی) ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز پربرانڈڈ گھی کی فی کلو قیمت میں کمی کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹور پر برانڈڈ گھی کی فی کلو قیمت میں 60 روپے کمی کی گئی ہے۔یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی کی فی […]

تیل سستا ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی کا رجحان جاری ہے، قیمت ساڑھے 5 فیصد سے زائد گر گئی۔ برطانوی برینٹ آئل کی قیمت کم ہو کر 85 ڈالر 81 سینٹ فی بیرل ، جبکہ ڈبلیو ٹی آئی کی […]

پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی) عالمی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی دیکھنے میں آئی ہے اور اس کی قیمت میں ساڑھے 5 فیصد سے زائد گر گئی ہے۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی خام تیل برینٹ آئل کی قیمت کم ہوکر 85 […]

ملک میں گھی اور خوردنی تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا دعویٰ

اسلام آباد(آئی این پی) ملک میں گھی اور خوردنی تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے جو اگست کے مقابلہ میں ستمبر میں 2.06 فیصد کم ہے۔اسلام آباد : ملک میں گھی اور خوردنی تیل کی قیمتوں میں ستمبر کے دوران عمومی […]

پی ایس او نے پی آئی اے کو جیٹ فول دینے سے انکار کر دیا

لاہور(آئی این پی) پی آئی اے کا مالی بحران سنگین ہوگیا، پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او)نے جیٹ فیول دینے سے انکار کر دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پی آئی اے کی دو پروازیں لاہور ایئرپورٹ پر روک دی گئیں۔ اس حوالے سے بتایا […]

close