کراچی (آئی این پی )تین بڑی کار کمپنیوں کے مینوفیکچرنگ لائسنس بحال کردیئے گئے ،31 دسمبر تک بزنس پلان طلب کیاگیا ۔ وزارت صنعت و پیداوار نے 3 بڑی کار کمپنیوں کے مینوفیکچرنگ لائسنس بحال کردیئے۔ کار مینوفیکچررز کے معطل شدہ لائسنس عارضی طور پر […]
اسلام آباد (آئی این پی)سٹیٹ بینک نے اعلان کردیاسٹیٹ بینک نے اعلان کیا ہے کہ سمو گ سے متاثرہ اضلاع میں کل 10نومبر کو بینک بھی بند رہیں گے۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کے بعض اضلاع میں بینکوں کی برانچیں سموگ کی وجہ سے 10 نومبر […]
اسلام آباد (پی این آئی) نیپرا نے بجلی کی قیمت میں ایک ماہ کیلئے اضافہ کردیا۔ میڈیا کے مطابق نیپرا نے ایک ماہ کیلئے بجلی کی قیمت میں 40 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا ہے۔ نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، […]
اسلام آباد (پی این آئی) یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن نے 60 ہزار میٹرک ٹن چینی خریدنے کا فیصلہ کر لیا۔ چینی کی خریداری کیلئے یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن نے ٹینڈر جاری کر دیا، لفافہ بند بوریاں 20 نومبر کو طلب کی گئی ہیں جو اسی روز کھولی […]
کراچی (پی این آئی) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں3 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق انٹر نیشنل مارکیٹ میں برینٹ خام تیل کمی کے بعد 81 ڈالر فی بیرل پر آ گیاہے جبکہ ٹریڈنگ ڈبلیو ٹی آئی خام […]
اسلام آباد (پی این آئی) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ گیس کی نئی قیمتوں کا اطلاق یکم نومبر سے ہوگا۔نوٹیفکیشن کے مطابق نان پروٹیکٹڈ گھریلو صارفین کےلیے گیس قیمت میں 172 فیصد سے زائد اضافہ […]
لاہور (پی این آئی) نگران وزیر اطلاعات عامر میر نے کہا ہے کہ گندم اور گنے کی فی من قیمت مقرر کر دی۔ نگران وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر کا کہنا ہے کہ پنجاب کے کاشتکاروں کا معاوضہ یقنی بنانے کیلئے اہم فیصلے کر لئے۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی)مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 172 روپے اور 200 روپے کا اضافہ ہو […]
اسلام آباد(پی این آئی)موٹر سائیکل کے امپورٹڈ اسپیئر پارٹس کی قیمتوں میں 10 فیصد کمی آ گئی۔ مہنگائی اور سیاسی عدم استحکام کے ستائے عوام کیلئے اچھی خبر، موٹر سائیکل کے امپورٹڈ سپیئر پارٹس کی قیمت 10 فیصد تک گر گئی، امپورٹر فرخ شہزاد کا […]
اسلام آباد(پی این آئی)چین تیل کی بین الاقوامی قیمتوں میں حالیہ تبدیلیوں کی بنیاد پر آج سے پیٹرول اور ڈیزل کی خوردہ قیمتوں میں بڑی کمی ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن نے گزشتہ روز بتایا کہ پیٹرول کی قیمتوں میں […]
اسلام آباد (پی این آئی)روپے کی قدر مزید کم ہونے لگی،انٹر بینک میں ڈالر 11 پیسے مہنگا ہوگیا۔ انٹر بینک میں ڈالر 286.39 روپے سے بڑھ کر 286.50 روپے کا ہوگیا،گزشتہ روز انٹر بینک میں امریکی ڈالر 1 روپے 71 پیسے مہنگا ہواتھا،ماہرین کے مطابق […]