کراچی (پی این آئی) سونا مزید سستا ہوگیا۔۔ ملک بھر میں سونے کی قیمت میں آج بھی کمی ہو گئی۔ لاہور، کراچی اور اسلام آباد سمیت صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت ایک ہزار روپے کم ہو گئی جس کے بعد فی […]
کراچی (پی این آئی) بجلی صارفین کیلئے بُری خبر۔۔ کراچی کے شہریوں کیلئے بجلی مزید مہنگی کرنے کیلئے وفاقی حکومت نے نیپرا میں درخواست جمع کروا دی۔ کراچی والوں کیلئے بجلی ایک روپے 72 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست […]
اسلام آباد 13 دسمبر: پاکستان میں دوا سازی کی صنعت میں انقلاب لانے کے لیے تاریخی قدم،پاکستان سنگل ونڈو (PSW) نے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (DRAP) کے تعاون سے دوا ساز اداروں، درآمد کنندگان، صحت کی تنظیموں اور تیار کردہ ادویات کی درآمدات میں […]
کراچی (آئی این پی )روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کے ذریعے سمندر پار پاکستانیوں کی ترسیلات زر کا حجم 7.035 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا ۔سٹیٹ بینک سے جاری اعدادوشمار کے مطابق نومبر 2023 کے اختتام پر روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کے ذریعے سمندرپار پاکستانیوں کی ترسیلات […]
ریاض (پی این آئی) بالآخر اچھی خبر آ ہی گئی اورسعودی عرب کی کمپنی آرامکو نے پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کا معاہدہ کر لیا ہے۔۔۔ اس حوالے سے جاری کیے گئےاعلامیے کے مطابق سعودی کمپنی آرامکو نے گیس اینڈ آئل کمپنی کے 40 فیصد […]
کراچی (پی این آئی) اٹک ریفائنری نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو اطلاع دی ہےکہ پیٹرول اور ڈیزل کا مزید اسٹاک جمع کرنےکی گنجائش ختم ہوچکی ہے۔۔۔بتایا گیا ہے کہ رواں سال دسمبر میں پیٹرول اور ڈیزل کی کھپت کم ہونے کے سبب ان دو مصنوعات […]
کراچی (پی این آئی ) سوئی ناردرن کے بعد سوئی سدرن نے بھی گیس مہنگی کرنے کی درخواست دائر کردی، گیس کی قیمت میں 226.18 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو مزید اضافہ مانگا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ اوربلوچستان کے صارفین کیلئے بھی […]
کراچی(پی این آئی )عوام کیلئے خوشخبری آ گئی، ملک میں سونے کا بھاؤ 1800 روپے گر گیا۔ تفصیلات کےمطابق کراچی اور لاہور سمیت ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونا قیمت گرنے کے بعد 2 لاکھ 13 ہزار 600 روپے پر فروخت ہو رہا ہے۔دوسری […]
کراچی پی این آئی )پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک سالہ اسلامی بانڈز کی پہلی نیلامی سے 36 ارب روپے سے زائد کی بولیاں منظور کی گئی ہیں۔اسٹاک ایکسچینج انتظامیہ کے مطابق ان بانڈز پر کٹ آف رینٹل ریٹ 19.51 فیصد رہا جب کہ بانڈز کی […]
اسلام آباد (آئی این پی)قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی (ایکنک)نے 372 ارب روپے کے 9 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی، اعلامیے کے مطابق سندھ میں سیلاب سے تباہ شدہ سکولوں کی بحالی کے منصوبے کی منظوری بھی دی گئی۔نگراں وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر […]
کراچی (آئی این پی )سٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ 2023 کے گیارہویں مہینے میں بینکوں کے ڈیپازٹس، ایڈوانسز اور انویسٹمنٹ اعداد بہتر ہوئے ہیں۔ایس بی پی نے کہا کہ اکتوبر کے مقابلے نومبر میں بینکوں کے ایڈوانسز ایک ہزار 763 ارب روپے […]