لاہور (پی این آئی) اس قدر جلد بازی کیوں کی جا رہی ہے؟ آئی ایم ایف نے الیکشن سے قبل نگران حکومت کے کئی اقدامات پر سوال اٹھا دیا۔ رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف نے صنعتوں ژکیلیے بجلی کی قیمتوں میں کمی، گردشی قرضے […]
لاہور (پی این آئی) 13 جماعتوں کی اتحادی حکومت کے دوران ملکی تاریخ کی سب سے مہنگی بجلی پیدا کیے جانے کا انکشاف، گزشتہ مالی سال کے دوران بجلی کے حصول کے سب سے سستی ترین ذریعے پانی سے صرف 18 فیصد بجلی پیدا کی […]
واشنگٹن (پی این آئی) امریکی معاشی جریدے بلومبرگ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ڈیفالٹ کا خطرہ ٹل چکا ہے، نئی حکومت آئی ایم ایف سے نیا معاہدہ کر سکتی ہے۔ بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق رواں سال جنوری میں پاکستانی بانڈ کی قدر 9 […]
کراچی(پی این آئی)الیکشن سے قبل ہی گیس مزید مہنگی ، منظوری دیدی گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔الیکشن سے قبل ہی گیس مزید مہنگی کرنے کے اقدامات کر لیے گئے، اوگرا نے گیس کا اوسط ٹیرف مزید 35.13 فیصد تک بڑھانے کی منظوری دے دی ہے۔گیس کی قیمت میں اضافے […]
لاہور(پی این آئی) معاشی ماہرین نے خبردار کر دیا کہ الیکشن کے بعد مارچ میں روپے کی قدر کو بڑا دھچکا لگ سکتا ہے، ماہرین کے مطابق ڈالر کی آمد مارکیٹ کی توقعات سے کم ہے، عام انتخابات کی وجہ سے موجودہ مدت میں رقوم […]
اسلام آباد (پی این آئی) برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید 13 روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ مرغی کا گوشت 13 روپے مہنگا ہونے سے گوشت کی […]
ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں پاکستانی روپے میں ریال سستا ہوگیا، بھارتی روپے اور بنگلہ دیشی ٹکے میں ریال کے نرخ بڑھ گئے۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں سعودی ریال 4 پیسے کمی سے 74.54 […]
کیف (پی این آئی )یوکرین کی جانب سے جنوبی روس کی سب سے بڑی ریفائنری کو نشانہ بنائے جانے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں پھر سے بڑھ گئیں۔ یوکرین کی جانب سے جنوبی روس کی سب سے بڑی ریفائنری کو ڈرونز کی […]
اسلام آباد (پی این آئی)حکومت نے یکم فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیاہے لیکن گزشتہ 6 ماہ کے دوران حکومت نے عوام سے پیٹرولیم لیوی کی مد میں 472 ارب روپے وصول کیئے جو کہ گزشتہ برس اسی مدت کے دوران […]
کراچی(پی این آئی) سونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ڈالر کی قیمت میں بھی کمی ہو رہی ہے۔ آج سونے کی قیمت میں 1200 روپے کی کمی دیکھنے میں آئی جس کے بعد فی تولہ سونا دو لاکھ 14ہزار 800 روپے پر آگیا […]
ریاض(پی این آئی)عالمی منڈی سمیت سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں پیاز کا بحران پیدا ہو گیا جہاں قیمت میں کم و بیش 65 فیصد اضافہ ہوگیا ہے۔ عالمی خبررساں ادارے کے مطابق عالمی منڈی میں پیاز کی پیدوار والے ممالک بھارت اور مصر کی […]