عوام کیلئے خوشخبری، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی) 16 مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان ہے۔ “ہم نیوز” کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے، عالمی سطح پر پیٹرول کی قیمت میں 6.32 ڈالر فی بیرل […]

سونا مہنگا، فی تولہ قیمت کہاں پہنچ گئی؟

کراچی(پی این آئی)سونا مہنگا، فی تولہ قیمت کہاں پہنچ گئی؟آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2500 روپے اضافے کے بعد اب 2 لاکھ 40 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت […]

ڈالر پھر سستا ہو گیا

کراچی(پی این آئی)ڈالر پھر سستا ہو گیا ۔۔۔آج کاروباری ہفتے کے آغاز میں انٹر بینک تبادلے میں امریکی ڈالر 1 پیسہ سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 1 پیسہ سستا ہو کر 278 روپے 20 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر […]

وہ آٹو کمپنیاں جنہوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا

کراچی (آئی این پی )لکی موٹر کارپوریشن لمیٹڈ اور پاک سوزوکی موٹر کمپنی لمیٹڈ کی جانب سے کاروں کی قیمتیں کم کرنے کے بعد دو جاپانی کار کمپنیوں نے اپنی کاروں کی قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔     ہونڈا اٹلس کارز […]

گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی، خریداروں کیلئے اچھی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں حالیہ چند ہفتوں کے دوران نئی گاڑیوں کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے جب کہ ماہرینِ معیشت اس کمی کو مختلف زاویوں سے دیکھ رہے ہیں۔ گزشتہ چند روز کے دوران پاکستانی آٹوموٹیو انڈسٹری کے منظرنامے نے […]

حکومت نے کتنی گندم خریدنے کا فیصلہ کرلیا؟ اہم خبر

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ان کی رہائش پر گندم سکینڈل سے متعلق اجلاس ہوا۔ حکومت نے پاسکو کے تحت 1.8 ملین میٹرک ٹن گندم خریدنے پر رضامند ظاہر کردی۔ وزیرِ اعظم نے وزارت قومی غذائی تحفظ کی کمیٹی […]

موسم گرما شروع ہوتے ہی عوام پر بجلیاں گرانے کی تیاریاں

لاہور (پی این آئی) گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا “بجلی بم” گرانے پر غور، گیس بھی مزید مہنگی ہونے کا امکان، آئندہ مالی سال کے بجٹ میں بجلی اور گیس کی سبسڈی محدود کرنے کی تجویز دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی […]

سوزوکی کے بعد ایک اور کمپنی کا اپنی گاڑی سستی کرنے کا اعلان

لاہور (پی این آئی)ملک میں جاری مہنگائی کے باعث گاڑیوں قیمتوں میں حالیہ کچھ عرصہ میں بے پناہ اضافہ ہوا جس نے سیلز کو شدید متاثر کیا تاہم اب کمپنیوں کی جانب سے قیمتوں کمی کا سلسلہ چل نکلا ہے ، مشہور کمپنی چنگان موٹرز […]

close