بجٹ سیشن سے متعلق اپوزیشن اتحاد کی حکمت عملی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن کی جانب سے بجٹ سیشن کے دوران احتجاج کیا جائے گا ، پی ٹی آئی اراکین تقاریر اور احتجاج کے ذریعے اپنا مؤقف پیش کریں گے جب کہ پی ٹی […]
بجٹ 26-2025 میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت اپنا دوسرا بجٹ 26-2025 آج پیش کرنے جارہی ہے، اس سے قبل وفاقی کابینہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن بڑھانے کی ابتدائی […]
اسلام آباد (10 جون 2025) — ملکی اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں معمولی استحکام دیکھا گیا ہے۔ آج 10 جون 2025 کو سونے کی قیمتوں کا جائزہ لینے پر معلوم ہوا کہ 24 قیراط سونے کی قیمت فی تولہ 349,800 روپے رہی۔ […]
پاکستان کی اوپن مارکیٹ میں آج بروز منگل، 10 جون 2025، مختلف غیر ملکی کرنسیوں کے خرید و فروخت کے تازہ نرخ جاری کر دیے گئے ہیں۔ صبح 8:01 بجے (PST) جاری کردہ تفصیلات کے مطابق، امریکی ڈالر کی قیمتِ خرید 282.80 روپے جبکہ قیمتِ […]
آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کے اہم نکات سامنے آگئے، قرضوں پر سود کی ادائیگی کے لیے 8207 ارب مختص کیے گئے ہیں۔ دفاع کے لیے2550 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز ہے، حکومتی نظام چلانے کے اخراجات کے لیے971 ارب روپے رکھنے […]
وفاقی بجٹ 2024-25 میں کئی اشیاء مہنگی اور کچھ سستی ہونے کی توقع ہے، جبکہ ٹیکس نیٹ میں توسیع کے لیے حکومت نے نئی تجاویز بھی تیار کر لی ہیں۔ ذرائع کے مطابق 850 سی سی تک کی مقامی گاڑیاں مہنگی ہونے کا امکان […]
اسلام آباد: زرعی ماہرین نے میتھائل برومائیڈ (MeBr) فومیگیشن کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ درآمد شدہ زرعی مصنوعات کے لیے ایک ناگزیر اور مؤثر طریقہ علاج ہے، جو خطرناک کیڑوں اور بیماریوں کے پھیلاؤ کو روکنے میں مدد دیتا […]
ایک گھر میں بجلی کے دو میٹر لگانے پر پابندی کی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر گردش کرتی خبروں کی حقیقت سامنے آگئی۔ پچھلے چند دنوں سے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر خبریں گردش کر رہی ہیں کہ حکومت نے ایک گھر میں بجلی کے […]
رواں مالی سال کے اکنامک سروے کو حتمی شکل دے دی گئی جو کل پیش کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق رواں مالی سال معیشت کی عبوری شرح نمو 2.68 فیصد رہی جبکہ ہدف 3.6 فیصد تھا، رواں مالی سال پاکستان کی معیشت کا حجم […]
پنجاب میں سولر پینلز کی تنصیب کے لئے نئے قواعد و ضوابط جاری کردیئے گئے حالیہ بارشوں کے دوران پنجاب میں سولر پینلز کی تنصیب کے لیے قواعد و ضوابط جاری کر دیئے گئے۔ رپورٹ کے مطابق انرجی ڈیپارٹمنٹ کی ہدایات کے پیش نظر پی […]
ملک بھر میں آج پھر سونے کی قیمتیں ہزاروں روپے بڑھ گئیں۔ سرکاری خبر رساں ادارے ’اے پی پی‘ کے مطابق آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 4 ہزار 300 روپے اضافے […]