نیویارک (پی این آئی) دمشق میں ایرانی سفارت خانے پر اسرائیلی فضائی حملے اور تہران کی جوابی کاروائی کی دھمکی کے بعد انٹرکانٹینینٹل ایکسچینج (آئی سی ای) کے مطابق عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 89 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی یہ جون 2022 […]
اسلام آباد(پی این آئی)عالمی بینک نے پاکستان میں مہنگائی کے حوالے سے اہم پیشنگوئی کر دی۔۔۔عالمی بینک نے پاکستان ڈیولپمنٹ آؤٹ لک جاری کردیا جس میں آئندہ سال مہنگائی میں کمی اور ملکی جی ڈی پی اگلے 3 سال میں 3 فیصد سے کم رہنے […]
کراچی(پی این آئی)مسلسل اضافے کے بعد آج سونا سستا، خریداروں کیلئے خوشخبری۔۔۔ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے کم ہوئی ہے، […]
لاہور (پی این آئی) وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ عوام کی سہولت کیلئے رمضان پیکیج 6 ارب سے بڑھا کر ساڑھے 12 ارب روپے کر دیا گیا ہے۔ شیخوپورہ میں یوٹیلیٹی سٹور کے دورہ کے موقع پر […]
اسلام آباد ( پی این آئی) بجلی مزید مہنگی کرنے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق عوام کیلئے عید سے پہلے مہنگائی ایک اور “تحفہ”، پٹرول کے بعد بجلی بھی مزید مہنگی کر دی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیپرا نے دوسری سہ ماہی کیلئے بجلی […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب حکومت کی جانب سے نئی فصل سے گندم خریداری مہم کے لئے 552 ارب روپے قرض لینے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ محکمہ خزانہ پنجاب کی جانب سے نوٹیفکیشن کے مطابق قرض کے لیئے حکومت نے کمرشل بینکوں سے پیشکشیں طلب کر […]
لاہور (پی این آئی) ٹیکس نادہندہ گاڑیوں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کر لیا گیا ہے ، عید الفطر تک کتنی گاڑیوں کی رجسٹریشن منسوخ کر دی جائیگی ؟ اس حوالے سے اہم تفصیلات سامنے آئی ہیں ۔ محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب نےآج سے […]
کراچی(پی این آئی)سونے کی فی تولہ قیمت میں بھاری اضافہ، خریداروں کے لیےبُری خبر۔۔۔پاکستان میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2800 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2800 روپے بڑھ کر […]
کراچی(پی این آئی)ڈالر پھر سستا، روپے کی اُڑان جاری۔۔۔آج کاروباری ہفتے کے آغاز میں انٹر بینک میں امریکی ڈالر 10 پیسے سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 10 پیسے سستا ہو کر 277 روپے 85 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر […]
اسلام آباد (پی این آئی) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا۔ اوگرا کی جانب سے جاری ہونیوالے نوٹیفیکیشن کےمطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت 6 روپے 44 پیسے کم ہو کر 250 […]
اسلام آباد(پی این آئی) حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے 66 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے اتوار کی رات کو جاری پریس ریلیز کے مطابق گذشتہ 15 دنوں کے دوران عالمی مارکیٹ میں پیٹرول کی قیمت […]